Always Sarcasm

02/07/2025

02/07/2025

02/07/2025

02/07/2025
02/07/2025

‏سندھ حکومت کا ترقیاتی بجٹ صرف رقم کی تقسیم نہیں، بلکہ عوامی زندگی کو بہتر بنانے کا ایک ویژن ہے، 2025-26 کا ترقیاتی بجٹ پیپلز پارٹی کی عوام دوست پالیسیوں، چیئرمین بلاول بھٹو اور صدر آصف علی زرداری کے ویژن کا تسلسل ہے، سینئر وزیر شرجیل انعام میمن

02/07/2025

‏سندھ حکومت نے 1.018 ٹریلین روپے کا تاریخ ساز ترقیاتی بجٹ پیش کر کے ثابت کر دیا کہ ہم صرف وعدے نہیں کرتے، عملی کام پر یقین رکھتے ہیں، حکومت سندھ نے مالی سال 2025-26 کے لیے عوامی ضروریات کو مدِنظر رکھتے ہوئے اہم ترقیاتی منصوبوں کو بجٹ کا حصہ بنایا، سینئر وزیر شرجیل انعام میمن

Address

Karachi Lines

Telephone

+923212474060

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Always Sarcasm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Always Sarcasm:

Share

Category