smiling is assets

smiling is assets keep smiling

06/09/2026

Some loves are not broken, just lost in time 💔
🎹 Ashot Danielyan

05/09/2026

O re piya by Nusrat

02/09/2026

*حسن چہرے سے نہیں، کردار سے نکھرتا ہے...!*
*خوبصورتی صرف صورت سے نہیں، الفاظ کی مٹھاس اور آداب کی خوشبو سے مکمل ہوتی ہے۔*
*جو گفتگو میں نرمی، انداز میں ادب رکھتا ہے... وہ دلوں کو بنا دیکھے جیت لیتا ہے۔*

02/09/2026

عَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أُمَّتِي هَذِهِ أُمَّةٌ مَرْحُومَةٌ لَيْسَ عَلَيْهَا عَذَابٌ فِي الْآخِرَةِ عَذَابُهَا فِي الدُّنْيَا: الْفِتَنُ وَالزَّلَازِلُ وَالْقَتْلُ . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ

حضرت ابوموسیٰ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ میری یہ امت ، امت مرحومہ (جس پر رحم کیا گیا) ہے ، اس پر آخرت میں (شدید) عذاب نہیں ، دنیا میں اس کا عذاب فتنوں ، زلزلوں اور قتل کی صورت میں ہو گا ۔‘‘ ، رواہ ابوداؤد ۔

Mishkat ul Masabih #5374
دلوں کو نرم بنانے والی باتوں کا بیان

Address

Karachi Lines

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when smiling is assets posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share