SBM News

SBM News "SBM News: Your go-to for the latest headlines and top stories. Stay informed with us!"

بجلی کے یونٹ کا ایک ریٹ مقرر کریں۔
29/09/2024

بجلی کے یونٹ کا ایک ریٹ مقرر کریں۔

ہوٹل کے کمرے میں محبت کا حق ادا کرنے کے بعد لڑکا اور لڑکی برہنہ حالت میں لیٹے محبت کی باتیں کررہے تھے.... لڑکا جانوں یہ ...
14/09/2024

ہوٹل کے کمرے میں محبت کا حق ادا کرنے کے بعد لڑکا اور لڑکی برہنہ حالت میں لیٹے محبت کی باتیں کررہے تھے.... لڑکا جانوں یہ لمحے بہت قیمتی ہیں چلو ایک وڈیو بناکر ان کو یادگار کے لئے قید کرلیتے ہیں.... لڑکی نہیں جان ایسے مت کرو تم وڈیو لیک کردو گے لڑکا تمہیں مجھ پر شک ہے؟ جان تمہیں میری قسم ایک وڈیو بنانے دو تمہارے سر کی قسم ڈلیٹ کردوں گا...لڑکی جان تم سر کی قسم مت دیا کرو, چلو بنالو.

‏عزت ہوٹل کے کمرے میں نیلام کرکے وہ محبوب کی یادوں میں اُڑتی گھر آکر سوگئی... یادرہے وہ گھر سے سہیلی سے ملنے کا بہانہ لگاکر گئی تھی... صبح جب وہ اُٹھی تو اُسکی وہ برہنہ وڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوچکی تھی...بھائیوں نے اُسی وقت مارکر دفن کردیا....لوگوں کو بتایا اُسے سر درد ہوا اور وہ مرگئی...ایسی لڑکیوں کو بغیر جنازے کے راتوں رات لاوارثوں کی طرح دفنا دیا جاتا ہے....یہ کوئی کہانی نہیں ہے ایک سچ ہے جو ناجانے کتنی لڑکیوں کے ساتھ ہوچکا ہے.....!!!اے بنتِ حوا گاڑیوں میں گھومنا مہنگے تحفے لینا آئی فون لینا...ہوٹلوں میں محبوب کے ساتھ کھانے کھانا تمہیں یہ دنیا بہت اچھی لگتی ہوگی....پر یاد رہے یہ ایک بھیانک دنیا ہے. اس کا انجام ذلت اس کے بعد قتل اور بغیر جنازے کے تدفین ہے...!!!!

‏بنتِ حوا آپ کے بابا نے زمانے کی خاک چھان کر آپ کو جوان کیا ہے... آپ کو تعلیم دلوائی کسی قابل بنایا اُس باپ کی عزت کا کچرہ محبت کی آڑ میں مت کرو...اس دنیا میں سب مل جاتا ہے پر گئی عزت دوبارہ نہیں ملتی.....سنبھل جاؤ اس سے پہلے کہ لاوارث موت تمہارا مقدر بنے.

15/08/2024

تھوڑی بے احتیاطی موت کا باعث بن سکتی ہے۔🙏🏻

کہ ایک لمحے کے لیے میرا دل ٹھہر گیا تھا لیکن پھر میں سمجھ گیا ۔۔۔😅😅
15/08/2024

کہ ایک لمحے کے لیے میرا دل ٹھہر گیا تھا لیکن پھر میں سمجھ گیا ۔۔۔😅😅

❤️
30/07/2024

❤️

قوم "عاد : قوم عاد ایک ایسی قوم تھی جوبڑے طاقتور تھے 40 ہاتھ جتنا قد800 سے 900 سال کی عمر نہ بوڑھے ھوتےنہ بیمار ھوتے نہ ...
30/07/2024

قوم "عاد :
قوم عاد ایک ایسی قوم تھی جو
بڑے طاقتور تھے
40 ہاتھ جتنا قد
800 سے 900 سال کی عمر
نہ بوڑھے ھوتے
نہ بیمار ھوتے
نہ دانت ٹوٹتے
نہ نظر کمزور ھوتی
جوان تندرست و توانا رہتے
بس انھیں صرف موت آتی تھی
اور کچھ نہیں ھوتا تھا
صرف موت آتی تھی
ان کی طرف اللہ تعالی نے حضرت ھود علیہ السلام کو بھیجا
انھوں نے ایک اللہ کی دعوت دی
اللہ کی پکڑ سے ڈرایا
مگر وہ بولے
اے ھود ! ہمارے خداوں نے تیری عقل خراب کر دی ھے
جا جا اپنے نفل پڑھ
ہمیں نہ ڈرا
ہمیں نہ ٹوک
تیرے کہنے پر کیا ہم اپنے باپ دادا کا چال چلن چھوڑ دیں گے
عقل خراب ھوگئی تیری
جا جا اپنا کام کر
آیا بڑا نیک چلن کا حاجی نمازی
تیرے کہنے پر چلیں تو ہم تو بھوکے مر جائیں
انھوں نے شرک ظلم اور گناھوں کے طوفان سے اللہ کو للکارا
تکبر اور غرور میں بد مست بولے
،
،
فَأَمَّا عَادٌ فَاسْتَكْبَرُ‌وا فِي الْأَرْ‌ضِ بِغَيْرِ‌ الْحَقِّ وَقَالُوا مَنْ أَشَدُّ مِنَّا قُوَّةً ۖ أَوَلَمْ يَرَ‌وْا أَنَّ اللَّـهَ الَّذِي خَلَقَهُمْ هُوَ أَشَدُّ مِنْهُمْ قُوَّةً ۖ وَكَانُوا بِآيَاتِنَا يَجْحَدُونَ ﴿١٥﴾
اب قوم عاد نے تو بےوجہ زمین میں سرکشی شروع کردی اور کہنے لگے ہم سے زور آور کون ہے؟ (۱) کیا انہیں یہ نظر نہ آیا کہ جس نے اسے پیدا کیا وہ ان سے (بہت ہی) زیادہ زور آور ہے، (۲) وہ (آخر تک) ہماری آیتوں کا (۳) انکار ہی کرتے رہے۔
کوئی ھے ہم سے ذیادہ طاقتور تو لاو ناں ؟
ہمیں کس سے ڈراتے ھو ؟
اللہ نے قحط بھیجا
بھوک لگی
سارا غلہ کھاگئے
مال مویشی کھا گئے
حرام پر اگئے
چوھے بلی کتے کھاگئے
سانپ کھاگئے
درخت گرا کر اسکے پتے کھا گئے
بھوک نہ مٹی
نہ بارش ھوئی نہ قطرہ گرا نہ غلہ اگا
پھر تنگ آکر اپنا ایک وفد بیت اللہ بھیجا
ان کا دستور تھا جب مصیبت آتی تو اوپر والے کو پکار اٹھتے
جب دور ھوجاتی تو اپنے بتوں کو پوجنے لگتے
بیت اللہ وفد گیا اور کہا کہ ہمارے لئے اللہ سے دعا کرو کہ بارش برسائے
اللہ نے3 بادل پیش کئے
کالا
سفید
سرخ
اللہ نے فرمایا ان میں سے ایک کا انتخاب کرو
انھوں نے آپس میں مشورہ کیا
کہ سرخ میں تو ھوا ھوتی ھے
سفید خالی ھوتا ھے
کالے میں پانی ھوتا ھے
کالا مانگو
اللہ تعالی نے کہا واپس پہنچو بادل بھیجتا ھوں
وہ خوشی خوشی واپس آئے
سب لوگ ایک میدان میں جمع ھوئے
بادل آیا
وہ ناچنے لگے کہ اب بارش ھوگی
قحط مٹے گا
کھانے کو ملے گا
کیا پتا تھا
کہ وہ بارش نہیں اللہ کا عذاب ھے
جو تم ھود سے کہتے تھے کہ
لے آ ! جس سے ہم کو ڈراتا ھے
اس بادل مین ایسی تند و تیز ھوا تھی کہ
جس نے ان کو اٹھا مارا ان کے گھر اڑا دئیے
60 ہاتھ کے قد اور لوگ تنکوں کی طرح اڑ رہے تھے
ھوا ان کے سروں کو ٹکراتی تھی اتنی زور سے ٹکراتی کہ ان کے بھیجے نکل نکل کر منہ پر لٹک گئے
بعض لوگ بھاگ کر غار میں گھس گئے کہ یہاں تو ھوا نہیں آ سکتی
مگر میرے رب کا حکم ھو کر رہتا ھے
ھوا غار میں بگولے کی طرح داخل ھوتی اور انکو باہر اٹھا کر پھینک دیتی
اللہ نے فرمایا
فھل تری من باقیہ
کیا کوئی باقی بچا ھے ؟
اللہ تعالی نے ان کو ہلاک کر کے دکھایا کہ جب تم اللہ کی اس کے رسول کی نافرمانی کروگے
اللہ تم پر ایسی جگہ سے عذاب بھیجے گا جہاں سے گمان بھی نہ ھوگا
جو گناہ قوم عاد نے کیا
کیا وہ ہم نہیں کر رہے
کیا ہم اللہ کی حدوں کا پار نہیں کر گئے
کیا ہم نے اللہ کو اپنی نافرمانی سے نہیں للکارا ھوا ھے
توبہ کرو
اللہ سے ڈرو
قرآن پڑھو
جن گناھوں کو ہم معمولی سمجھتے ہیں اللہ نے ان گناھوں پر پوری پوری قومیں زمین بوس کر دی ہیں ۔

کرکٹ کا کھیل میں اب فکسنگ کے علاوہ کچھ نہیں رہا ، 24 بالز پر 26 رنز ہوں اور چھ وکٹیں بھی باقی ہوں ،کلاسن ، ڈیوڈ ملر ، جی...
01/07/2024

کرکٹ کا کھیل میں اب فکسنگ کے علاوہ کچھ نہیں رہا ، 24 بالز پر 26 رنز ہوں اور چھ وکٹیں بھی باقی ہوں ،
کلاسن ، ڈیوڈ ملر ، جینسن جیسے بلے باز اور معاراج اور ریبیڈا جیسے کارآمد ٹیل ہینڈرز ہٹرز بھی سامنے ہوں اور خوامخواہ میچ میں اچانک وقفہ کروا کر بھارت کو یکطرفہ 7 رنز سے جِتوا دیا جائے ۔
افسوس

تعجب ھو رہی ھے ایسے میچ ہار جانے پر کوئ ماننے کو تیار ہی نہیں یہ کسیے ممکن ھے اتنا اسان میچ ہاتھ سے نکل جانا سمجھ سے بالاتر ھے

01/07/2024

کیا ہوا تیرا وعدہ، وہ قسم وہ ارادہ، بجلی 200 یا 300 یونٹس تک فری دینے کے اعلان کا کیا بنا؟ کسی کو یاد ہے؟ اگر یاد نہیں تو یہ ویڈیو دیکھ لیں اور آگے ضرور شیئر کریں۔ کسی اور کے لیے نہیں، اپنے حق کیلئے خود آواز اٹھائیں۔

علی شیخانی بھائی اور بلخصوص ظفر بھائی اگر جان کی امان پاؤں تو کچھ عرض کروں ؟وہ بھائی کہنا یہ تھا کہ، "کے الیکٹرک" تو آپ ...
01/07/2024

علی شیخانی بھائی اور بلخصوص ظفر بھائی اگر جان کی امان پاؤں تو کچھ عرض کروں ؟
وہ بھائی کہنا یہ تھا کہ، "کے الیکٹرک" تو آپ خرید نہیں سکتے 2044ء تک ٹھیک ہے، تو یہ پروگرام تو آپ کا وڑ گیا ۔ تو بھائی اب جب چورن منجن مارکیٹ میں آ ہی چکا ہے تو کیا ایسا نہیں ہوسکتا بھائی کہ آپ کراچی کے ہر گھر پر سولر سسٹم لگوا دو بھائی، بھائی وہ آپ نے کہا ناں کہ مجھے کراچی سے کمانا کچھ بھی نہیں ہے تو بھائی جتنے میں آپ "کے الیکٹرک" خریدو گے اتنے میں بھائی کراچی کو "سولر سٹی" بنا دو اور "کے الیکٹرک" کو ہی واڑ دو۔اس سے کم خرچہ آوے گا۔ قسم سے بہت دعائیں دیں گے کراچی والے۔

Call karo complain kro Issy masla haal ho ya naa ho lekin ye masly me zarour ajaegy inshallah 3 crore abadi me 1 % awam ...
28/06/2024

Call karo complain kro
Issy masla haal ho ya naa ho lekin ye masly me zarour ajaegy inshallah 3 crore abadi me 1 % awam bhi krti hai tw Matlab 3 lakh tw socho kia haal hona hai Inka..

Breaking News USA won't take participate in Super Eights for politicians Reason.Pakistan Qualified For Super Eights. ❤
17/06/2024

Breaking News
USA won't take participate in Super Eights for politicians Reason.
Pakistan Qualified For Super Eights. ❤

ایس بی ایم نیوز SBM News کی جانب سے عید الضحی مبارک ❤️
17/06/2024

ایس بی ایم نیوز SBM News کی جانب سے عید الضحی مبارک ❤️

Address

Bilal Colony Landhi Karachi
Karachi Lines

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SBM News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share