Makeup by Madiha Shaikh

Makeup by Madiha Shaikh All work related to your beauty hair makeup
🦅 | POWER EAGLES
💰 | Business Coach | IDIGITALPRENEUR

28/08/2024
نوٹ: پارٹ ٹائم کام کرنے والے حضرات بھی رابطہ کر سکتے ہیں
12/03/2024

نوٹ: پارٹ ٹائم کام کرنے والے حضرات بھی رابطہ کر سکتے ہیں

ہم کیسے مایوس ہو کہ یہ کہہ دیتے ہیں کہ اللّٰه ہماری دعائیں نہیں سنتا۔ آج میں آپکو اللّٰه کہ کلامِ پاک سے یقین دلاتی ہوں ...
12/03/2024

ہم کیسے مایوس ہو کہ یہ کہہ دیتے ہیں کہ اللّٰه ہماری دعائیں نہیں سنتا۔ آج میں آپکو اللّٰه کہ کلامِ پاک سے یقین دلاتی ہوں کہ اللّٰه ہمارے سب سے زیادہ قریب ہیں اور ہمیں سب سے پہلے اللّٰه سنتے ہیں

وَ لَقَدۡ خَلَقۡنَا الۡاِنۡسَانَ وَ نَعۡلَمُ مَا تُوَسۡوِسُ بِہٖ نَفۡسُہٗ ۚ ۖ وَ نَحۡنُ اَقۡرَبُ اِلَیۡہِ مِنۡ حَبۡلِ الۡوَرِیۡدِ ﴿۱۶﴾

ہم نے انسان کو پیدا کیا ہے اور اس کے دل میں جو خیالات اٹھتے ہیں ان سے ہم واقف ہیں اور ہم اس کی رگ جان سے بھی زیادہ اس سے قریب ہیں ۔ (سورة ق - 16)

وَ اِذَا سَاَلَکَ عِبَادِیۡ عَنِّیۡ فَاِنِّیۡ قَرِیۡبٌ ؕ اُجِیۡبُ دَعۡوَۃَ الدَّاعِ اِذَا دَعَانِ ۙ ﴿۱۸۶﴾

جب میرے بندے میرے بارے میں آپ سے سوال کریں تو آپ کہہ دیں کہ میں (بہت ہی قریب ہوں ہر پکارنے والے کی پکار کو جب بھی وہ مجھے پکارے قبول کرتا ہوں)۔
سورة البقرة - 186۔

Address

Karachi Lines

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+923349995552

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Makeup by Madiha Shaikh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Nearby media companies