Only News

Only News Only News and Views

10/06/2026

سکھر میں شدید گرمی کی لہر جاری 🤯🇵🇰
رپورٹ / جہانزیب وسیر

08/06/2026

سکھر: شہریوں کو جدید اور آسان سفری سہولت فراہم کرنے کے لیے جمالو ٹرین کا آزمائشی سفر کامیابی سے مکمل کر لیا گیا، باقاعدہ افتتاح سے قبل سکھر سے روہڑی تک ٹرین کا عملی تجربہ کیا گیا۔👏❤️

چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ نے ڈی ایس ریلوے فرحان غنی اور ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل کے ہمراہ سکھر ریلوے اسٹیشن سے جمالو ٹرین کی آزمائشی سروس میں سفر کیا اور سکھر سے روہڑی تک ٹریک اور آپریشنل امور کا جائزہ لیا۔اس موقع پر جمالو ٹرین کی پہلی آزمائشی دوڑ کامیابی سے مکمل کی گئی۔ چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سکھر نے ریلوے حکام کے ہمراہ سفر کرتے ہوئے سروس کے مختلف انتظامات کا معائنہ کیا۔ ✍️✌️🤯🇵🇰

08/06/2026

جی بی میں پیپلز پارٹی کی فتح اصل میں وہاں کے عوام کی فتح ہے ۔ میئر سکھر بیرسٹر ارسلان شیخ

07/06/2026

سندھ میں اچانک آٹے کی قیمتوں میں اضافے سے مقامی لوگوں میں بے چینی ۔ ✍️🇵🇰
رپورٹ / جہانزیب وسیر

07/06/2026

سکھر اور قرب و جوار میں شدید گرمی ، ہیٹ اسٹوک کا خطرہ بڑھ گیا ، انتظامیہ کی جانب کوئی بندوبست نہیں کیا گیا ہے ۔ ✍️🇵🇰
رپورٹ / سلیم سہتو

05/06/2026

04/06/2026

اللہ ہو اکبر 💕🥰🤲

اتنا خوبصورت آفس کس کا ہے 🤗💕✍️🇵🇰
30/05/2026

اتنا خوبصورت آفس کس کا ہے 🤗💕✍️🇵🇰

Address

Karachi
Karachi Lines
75520

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Only News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share