27/03/2026
"میری پہچان: بلوچ" 🏔️🚩
میں دنیا کے کسی بھی کونے میں رہوں، میری رگوں میں دوڑتا خون اور میری ذات (Caste) ہمیشہ "بلوچ" ہی رہے گی۔
لوگ مجھے دنیا کے ہر کونے میں "بلوچی" ہی پکاریں گے، کیونکہ یہ میری وہ پہچان ہے جو کبھی نہیں بدل سکتی۔ فخر ہے مجھے اپنی غیرت مند اور سخی قوم پر! ❤️✌️