03/04/2026
پشاور انجینئرنگ یونیورسٹی کے نوجوانوں کا شاندار کارنامہ، ایسی منفرد اینٹ تیار کر لی جو گرمی میں ٹھنڈک اور سردی میں حرارت فراہم کرے۔
جدید تحقیق کی یہ کامیاب مثال نہ صرف توانائی بچانے میں مددگار ثابت ہوگی بلکہ تعمیراتی شعبے میں بھی انقلاب لا سکتی ہے۔