Connect with Daniyal

Connect with Daniyal ⛰️ Adventure Biker | Med Student 🥼 | Living the Ride, Learning for Life 🏍️❤️
(1)

31/05/2026

Irani Petrol Rate: 370 Per Liter

آج کل ایرانی پیٹرول کی قیمتوں کا یہ حال ہے عید پہ بلوچستان ٹور کہ دوران ہر جگہ مہنگا ملا خضدار میں 350 کا لیٹر وندر میں 400 اور بیلا اوتھل وغیرہ میں 360 کے آس پاس
یہ کیوں اتنا مہنگا ہے اگر کسی کو وجہ معلوم ہو تو کمینٹ میں ضرور بتائیں۔

31/05/2026

کراچی–کوئٹہ ہائی وے پر ڈویلپمنٹ کا کام جاری ہے 🚧🏍️
اس روڈ کو ڈبل کیا جا رہا ہے، اسی وجہ سے کئی جگہوں پر راستہ تنگ اور خراب ہے

30/05/2026

یہ ہے بلوچستان کا ایک خوبصورت شہر اورناچ 🏔️✨
یہاں بھی کافی خوبصورت پکنک پوائنٹس ہیں اور یہ علاقہ اپنی قدرتی خوبصورتی کی وجہ سے خاص محسوس ہوتا ہے۔
مگر ابھی تک یہاں کے مقامات کو قریب سے دیکھنے کا اتفاق نہیں ہوا، اُمید ہے کبھی موقع ملے گا 🌿

30/05/2026

یہاں ایک ڈیزل کا ٹینکر گرا ہوا تھا اور کافی ڈیزل سڑک پر پھیلا ہوا تھا ⚠️
ایک بائیک سوار سلپ بھی ہو گیا، اس لیے کافی احتیاط سے گزرے۔ فضا میں ڈیزل کی بو پھیلی ہوئی تھی اور ماحول کچھ تشویشناک لگ رہا تھا۔ 🏍️

30/05/2026

یہ ہے بلوچستان کا شہر وڈھ 🏔️✨
وڈھ میں بھی کافی خوبصورت پکنک پوائنٹس موجود ہیں، مگر حالات کی وجہ سے وہاں جانے کا کبھی اتفاق نہیں ہوا۔
اُمید ہے کبھی سکون سے ان جگہوں کو بھی explore کرنے کا موقع ملے 🌿

29/05/2026

وڈھ سے خضدار کے سفر کی چند جھلکیاں 🏍️✨
پیر ابراہیم واٹر فال سے واپسی پر کراچی کی طرف سفر جاری رکھا۔
رات وڈھ میں قیام کیا اور صبح ناشتے کے بعد دوبارہ سفر شروع کیا 🌄☕

29/05/2026

ہمارا دسترخوان اور پیچھے واٹر فال کا منظر 🏞️🍽️💧✨
چاول، دیسی بکری کے دودھ اور دہی کی لسی نے مزہ دوبالا کر دیا 😋🔥

28/05/2026

پکنک پوائنٹس پر کھانا پکا کر کھانے کا اپنا ہی مزہ ہوتا ہے 🍽️🏞️✨
یہاں میں نے دیسی مرغہ تیار کیا، مچھلیاں پکڑیں اور بہترین چاول اور فش فرائی بنائی 😋🔥

28/05/2026

اب آئے گا مزہ واٹر فال میں نہانے کا 💧🏊‍♂️🔥
گرمی بھی بہت ہے مگر پانی کافی ٹھنڈا اور تازہ دم کر دینے والا ہے ❄️✨

28/05/2026

یہ وادی واقعی بہت خوبصورت ہے 🏔️✨
جو لوگ کہتے ہیں کہ بلوچستان میں ہریالی نہیں ہے، وہ دیکھیں کہ بلوچستان کتنا دلکش اور سرسبز بھی ہو سکتا ہے 🌿💧
یہاں کی خوبصورتی دل جیت لیتی ہے ❤️

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Connect with Daniyal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Connect with Daniyal:

Share