Rabi khan

Rabi khan digital marketer | meta advertisement | google ads | SEO | youtube ads | youtube SEO | email marketing | content writing

اس کے نزدیک غم ترک وفا کچھ بھی نہیں مطمئن ایسا ہے وہ جیسے ہوا کچھ بھی نہیں
17/10/2024

اس کے نزدیک غم ترک وفا کچھ بھی نہیں
مطمئن ایسا ہے وہ جیسے ہوا کچھ بھی نہیں

ابھی گزشتہ تمام زخموں کے سبز ہونے کا ڈر بہت ہےمیں ان سے نکل گئی تو تمہارے کاندھے سے آ لگوں گیمیں ضائع ہونے سے بچ گئی تو ...
08/09/2024

ابھی گزشتہ تمام زخموں کے سبز ہونے کا ڈر بہت ہے
میں ان سے نکل گئی تو تمہارے کاندھے سے آ لگوں گی
میں ضائع ہونے سے بچ گئی تو تم سے آ ملوں گی

May your weekend be filled with laughter, adventure, and not too much adulting
08/09/2024

May your weekend be filled with laughter, adventure, and not too much adulting

06/09/2024

*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد*

‏*اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَّجِيد* ♥️♥️

{اَللّٰهُ نُوْرُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ: اللہآسمانوں  اور زمینوں  کا نور ہے۔} نور  اللہ تعالیٰ کے ناموں  میں  سے ایک ن...
05/09/2024

{اَللّٰهُ نُوْرُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ: اللہآسمانوں اور زمینوں کا نور ہے۔} نور اللہ تعالیٰ کے ناموں میں سے ایک نام ہے۔ حضرت عبد اللہ بن عباس رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُمَا فرماتے ہیں : ’’آیت کے اس حصے کے معنی یہ ہیں کہ اللہ تعالیٰ آسمانوں اور زمینوں کا ہادی ہے تو زمین و آسمان والے اس کے نور سے حق کی راہ پاتے ہیں اور اس کی ہدایت سے گمراہی کی حیرت سے نجات حاصل کرتے ہیں ۔‘‘ بعض مفسرین نے فرمایا: ’’اس کے معنی یہ ہیں کہ اللہ تعالیٰ آسمانوں اور زمینوں کو منور فرمانے والا ہے اور اُس نے آسمانوں کو فرشتوں سے اور زمین کو انبیاء کرام عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام سے منور کیا۔‘‘(خازن، النور، تحت الآیۃ: ۳۵، ۳ / ۳۵۳)

         ゚
05/09/2024

فکس اٹ ڈسٹرکٹ ایسٹ کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری سید وجاہت علی آج شام ایک روڈ حادثے میں انتقال کرگئے۔آپ سب حضرات سے دعاء مغفرت ک...
03/09/2024

فکس اٹ ڈسٹرکٹ ایسٹ کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری سید وجاہت علی آج شام ایک روڈ حادثے میں انتقال کرگئے۔
آپ سب حضرات سے دعاء مغفرت کی درخواست ہے

😁
25/08/2024

😁

Embrace the present, shape the future. The best time for new beginning is now.
18/08/2024

Embrace the present, shape the future. The best time for new beginning is now.

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rabi khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share