Muhammadsaadazizi

Muhammadsaadazizi Assalam alaikum Welcome to My Page Please Invite your Friends here Thank you

08/05/2023
*پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 94 سالگرہ کے حوالے سے ایک پروگرام تقریب منعقد کی گئی کہ جس میں پی...
15/01/2022

*پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 94 سالگرہ کے حوالے سے ایک پروگرام تقریب منعقد کی گئی کہ جس میں پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شرمیلا فاروقی سمیت دیگر سینئر رہنماؤں نے شرکت کی مزید رپورٹ کر رہے ہیں کراچی سے محمد سعد عزیزی۔۔۔۔*

Welcome "SM NEWS HD" is all about Latest News, politics news, entertainment news, sports news, social media news, opinion news and more.|| Don't forget to su...

*کراچی کے علاقے لانڈھی 36 B ڈبل روڈ پر کچرے کے ڈھیر اور سیوریج کے کھڑے پانی کی وجہ سے شہریوں کا گزرنا مشکل ہو گیا /// مز...
15/01/2022

*کراچی کے علاقے لانڈھی 36 B ڈبل روڈ پر کچرے کے ڈھیر اور سیوریج کے کھڑے پانی کی وجہ سے شہریوں کا گزرنا مشکل ہو گیا /// مزید تفصیلات جانیے پروگرام عوامی مسائل میں محمد سعد کی اس رپورٹ میں ۔۔۔۔۔۔۔۔///// ،،،،،،*

"SM NEWS HD" is all about Latest News, politics news, entertainment news, sports news, social media news, opini...

https://youtu.be/r7rEJC9XqI0*متحدہ قومی موومنٹ  پاکستان  کے ایم پی اے ہاشم رضا جیلانی اور  اسماعیل انڈسٹریز کے جی ایم عا...
15/01/2022

https://youtu.be/r7rEJC9XqI0

*متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ایم پی اے ہاشم رضا جیلانی اور اسماعیل انڈسٹریز کے جی ایم عارف حسین نعمانی صاحب نے لانڈھی کے علاقے 36/B میں عظیم پارک کا سنگ بنیاد رکھا اس موقع پر لانڈھی ٹاؤن آرگنائزر سہیل سلطان بلدیاتی انچارج عاقل اور ایم پی اے ہاشم رضا کے فوکل پرسن ساجد قریشی موجود تھے اسی حوالے سے مزید رپورٹ کر رہے ہیں کراچی سے سعد عزیزی*

Welcome "SM NEWS HD" is all about Latest News, politics news, entertainment news, sports news, social media news, opinion news and more.|| Don't forget to su...

06/01/2022
05/01/2022
پریس ریلیزملیر ڈسٹرکٹ کورٹ ملیر سٹی پولیس اسٹیشن کی حدود میں دو لڑکیوں کے ملنے کی اطلاعمددگار 15 کی بروقت کاروائی، 06 من...
04/01/2022

پریس ریلیز

ملیر ڈسٹرکٹ کورٹ ملیر سٹی پولیس اسٹیشن کی حدود میں دو لڑکیوں کے ملنے کی اطلاع

مددگار 15 کی بروقت کاروائی، 06 منٹ میں موقع پر پہنچ گۂی.

مددگار 15 نے لڑکیوں کو علاقہ پولیس کے حوالے کردیا

لڑکیوں کو نامعلوم ملزمان شادی کا جھانسہ دے کر پنجاب سے لائے تھے

ترجمان
مددگار 15

04/01/2022

کراچی میں موسم سرما کی دوسری بارش کا سلسلہ شروع ،

Muhammad Saad Azizi . Sm News .

شہر کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی دوسری بارش کا سلسلہ شروع ہوچکاہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رات تک تیز سرد ہوائیں 45 سے 54 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل سکتی ہیں۔کہیں بادل معتدل برسیں گے اور کہیں تیز ۔

5جنوری کی دوپہر تک کراچی میں وقفے وقفے سے بادل برس سکتے ہیں، اس کے بعد وقفہ آجائے گا۔

مغربی ہواؤں کا سلسلہ 6 جنوری کی دوپہر سے ایک بار پھر فعال ہوگا اور 6 جنوری کی دوپہر سے 7 جنوری کی صبح یا دوپہر تک بارش وقفے وقفے سے جاری رہ سکتی ہے۔

اس پورے سلسلے کے دوران کراچی میں 40 سے 50 ملی میٹر بارش ہوسکتی ہے۔ 8 جنوری سے شہر میں سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہوسکتا ہے اور درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں جاسکتا ہے۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammadsaadazizi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammadsaadazizi:

Share