citilite.tv

citilite.tv Its completely base on karachi city and their life

10/04/2024
السلام و علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ...
09/10/2023

السلام و علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ...

10/11/2022

SIYAH
(Shades of black)
A solo show by
S. M. Naqvi
Exhibition opening
Friday 11 November 2022,
05:00 p.m to 08:00 p.m
1st floor C-117, sector 31-A
Near Brooke's roundabout KIA, Karachi.
021-37131329

05/03/2021

Art Scene Galleries is recognised as one of the leading art galleries in Pakistan. Established in 2007 in Karachi the Gallery's aim is to give a chance to th...

05/07/2020

کراچی میں لاک ڈاون کے دوران ڈکیتیوں کی بڑھتی وارداتیں۔۔۔ پولیس عوام کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام۔۔۔ دستگیر بلاک ٩ میں اندھیرا پھیلتے ہی ڈاکو سرگرم۔۔۔ بیکری میں گھس کر کیش اور موبائل فون لوٹ کر با آسانی فرار۔۔۔

12/06/2020
راولپنڈی؛دھماکے میں ایک شخص جاں بحق 4 زخمی ہوگئے، ریسکیو ذرائع
12/06/2020

راولپنڈی؛

دھماکے میں ایک شخص جاں بحق 4 زخمی ہوگئے، ریسکیو ذرائع

12/06/2020

راولپنڈی کے علاقے صدر میں دھماکا
دھماکا میں ایک شخص جاں بحق متعدد زخمی امدادی کارروائیاں جاری

فیڈرل بی ایریا بلاک 13 یونین کمیٹی 27 میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ملی بھگت سے رہائشی علاقے میں  غیر قانونی تعمیرات ...
12/06/2020

فیڈرل بی ایریا بلاک 13 یونین کمیٹی 27 میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ملی بھگت سے رہائشی علاقے میں غیر قانونی تعمیرات جاری ۔

تمام قوانین کو نظر انداز کرکے مکان نمبر B-348 بلاک 13 کا تیسرا فلور تعمیر کیا جارہا ہے۔

کچھ عرصہ قبل ایس بی سی اے ڈیمولیشن اسکواڈ نے بالائی منزل منہدم کی تھی لیکن چار دن بعد ہی ایس بی سی اے گلبرگ ٹاؤن کے اہلکاروں کی ملی بھگت سے دوبارہ تعمیرات کی جارہی ہیں۔


محلے داروں کی شکایات کے باوجود بلڈر مافیا دھڑلے سے غیر قانونی تعمیرات کررہی ہے، ماضی میں بھی کئی مکانات خلاف ضابطہ تعمیر کی وجہ سے گر چکے ہیں جن سے اطراف کے گھروں کو بھی شدید جانی و مالی نقصان پہنچا ہے۔

علاقہ مکینوں نے ڈائریکٹر جنرل ایس بی سی اے سے فوری نوٹس کا مطالبہ کیا ہے۔

ڈیمولیشن اسکواڈ بھیج کر غیر قانونی تعمیرات کا فوری خاتمہ کرایا جائے۔ علاقہ مکین

10/06/2020

پنجاب اسمبلی میں تاریخی قانون سازی، مشترکہ طور پر منظور کردہ قانون بل کے تحت پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ٫ تمام دینی کتب اور مواد کی متحدہ علماء بورڈ سے تصدیق کروائےگا
ختم نبوتﷺ ناموس رسالت ﷺوناموس صحابہؓ واہلبیتؓ کی حفاظت پر پورا ایوان مبارکباد کا مستحق ہے:

10/06/2020

سعودی عرب نے کرونا وائرس کے مزید 3717 کیسز کی تصدیق کر دی مجموعی تعداد 112,288 ہوگئی ہے۔
اللہ سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے

Address

Karachi

Telephone

+923332858246

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when citilite.tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to citilite.tv:

Share