Sindh Views

Sindh Views Daily happening around the world.

28/03/2025

دریائے سندھ پر ڈاکے کا پتہ لگتے ہی سندھ کا شعور جاگ اٹھا، ہنگورجا میں احتجاجی مارچ نے ایوانوں کو ہلا ڈالا۔۔۔

28/03/2025

نوشہرہ فیروز میں ہزاروں لوگ دریائے سندھ پر ڈاکے کے خلاف نکل پڑے، پانی پر ڈاکہ نامنظور کے فلک شگاف نعرے۔۔۔

28/03/2025

گمبٹ میں ہزاروں لوگ دریائے سندھ سے تکراری نہروں کے خلاف جدوجہد مسلسل میں شامل، شہر نعروں سے گونج اٹھا۔۔۔۔

28/03/2025

نصیرآباد میں قومی عوامی تحریک کا سندھو سے نہریں نکالنے کے خلاف 10 کلومیٹر تک پیدل مارچ۔۔۔

28/03/2025

رانی پور: جھنڈو مشائخ اور آسپاس کے ہزاروں لوگ دریائے سندھ کے پانی پر ڈاکے کے خلاف سڑکوں پر نکل پڑے۔۔۔

28/03/2025

بلڑی شاھ کریم میں دریائے سندھ پر کئنالوں کے خلاف بڑی تعداد میں لوگوں کا دھرنا۔۔۔

28/03/2025

نصیرآباد میں تمام سیاسی و مذھبی جماعتیں دریائے سندھ پر کئنالوں کے خلاف جدوجہد کے میدان پر اتر گئیں

27/03/2025

اہلیان میرپور خاص کی دریائے سندھ پر غیر قانونی نہروں کے خلاف زبردست ریلی، فنکاروں مظاہرین کا لہو گرمایا، نعروں کی گونج میں اپنے غم و غصہ کا اظہار۔۔۔۔

27/03/2025

26ویں ترمیم کے بعد 18ویں ترمیم کی کوئی حیثیت نہیں ہے، بظاہر تو سامنے سویلین ہیں، عملی طور مارشل لا لگ چکا ہے، پیکا سمیت ساری قانون سازی کے خلاف جائیں گے، کہتے ہیں 4 اپریل کے بعد بلاول بڑا اعلان کریں گے، اگر کینالس کے حق میں کیا تو پورا سندھ کھڑا ہوگا: زین شاھ کا لاڑکانہ میں استقبالیہ میں خطاب

27/03/2025

صادق آباد کی لنڈا بازار کو آگ نے لپیٹ میں لے لیا، لاکھوں روپے کی مالیت کا سامان جل کر خاکستر۔۔۔۔

27/03/2025

دریائے سندھ سے غیرقانونی نہریں نکالنے کے خلاف وارھ میں پاکستان تحریک انصاف کے تحت شاندار ریلی۔۔

27/03/2025

سانگھڑ کے شہر جام نواز علی میں بھی تکراری نہروں کے خلاف عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر سڑکوں پر۔۔

Address

Sindh
Karachi
74000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sindh Views posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sindh Views:

Share