
26/09/2025
گر"الف" سے لو انسان علی
ب" سے کامل برھان علی "
ت" سے تطھیر کی شان علی "
ث" سے ثقلین کی شان علی "
ھر مخفی بات کا راز علی
"ج" سے پاک جواد علی
مقدور علی، تقدیر علی
"ح" سے حق کی تصویر علی
"خ" سے ختم القرآن علی اور خالق کا شاھکار علی
شھزادھ حسن و جمال علی
ر" سے رھبر ھر حال علی"
واحد کی قسم واجد بھی علی
حرف "ز" سے زاھد بھی علی
بے بدل علی، باقی بھی علی
میرا "س" سے ھے ساقی بھی علی
بے بدل علی، باقی بھی علی
میرا "س" سے ھے ساقی بھی علی
سچا سچا کافی بھی علی
ش" سے ھئے شافی بھی علی "
ھئے "ص" سے صادق ذکر علی
"ض" سے ضامن فکر علی
"ط" سے طرفین میں نور علی
ظ" سے پر نور ظھور علی "
رتبہ ھئے خدا کے ولی کا علی،
اور "ع" سے نام علی کا علی
ھئے "غ" سے پاک غنی بھی علی
'ف' سے فضل ربی بھی علی
میرا "ق" سے قبلہ علی علی
اور 'ک' سے کعبہ علی علی
گر "ل" سے پوچھو کیا ھئے علی
لولاک کی پاک فضا ھئے علی
گر "ل" سے پوچھو کیا ھئے علی
لولاک کی پاک فضا ھئے علی
ھئے "م" سے شان ما (ماھا عبدہ) بھی علی
من کنت مولا بھی علی
ھئے "ن" سے نور خدا بھی علی
'و' سے وجھ اللہ بھی علی
سن لو عین اللہ پیر علی
"ی" سے یداللہ پیر علی
ایمان علی، ایقان علی
سلطان علی، میری جان علی.
کونین علی کے قدمون میں
دارین علی کے قدمون میں
سبطین علی کے قدمون میں
ثقلین علی کے قدمون میں
توقیر علی کے قدمون میں
تقدیر علی کے قدمون میں
توقیر علی کے قدمون میں
تقدیر علی کے قدمون میں
ھر پیر علی کے قدمون میں
شبیر علی کے قدمون میں
عزت بھی علی کے قدمون میں
عظمت بھی علی کے قدمون میں
رفعت بھی علی کے قدمون میں
شوکت بھی علی کے قدمون میں
ھے دھر میں روح حیات علی
پروانہ ئے پلصراط علی
کلیوں کی چٹک میں علی علی
ڈالی کی لچک میں علی علی
چڑیوں کی چھک میں علی علی
پھولوں کی مھک میں علی علی
امید علی، تائید علی
ھر مست ملنگ کی عید علی
امید علی، تائید علی
ھر مست ملنگ کی عید علی
حامد، حماد، حمید علی
مھتاب علی، خورشید علی
تاروں میں علی، پیاروں میں
قرآن تیرے پاروں میں علی
ھر مومن کے نعروں میں علی
نوری بھی علی، انور بھی علی
حاضر بھی علی، ناظر بھی علی
حسنین کا بابا علی علی
کعبے کا کعبہ علی علی
ھئے ابر کرم بھی علی علی
احمد کا بھرم بھی علی علی
رحمان کی ھئے سوغات علی
بن بادل کے برسات علی
شرفاء کی جماعت میں علی علی
ھر سچی بات میں علی علی
ھجرت کی رات میں علی علی
صلواته صلات میں علی علی
بهٹکو تو سہارا علی علی
ڈوبو تو کنارا علی علی
میری آنکهہ کا تارا علی علی
مولا قمبر علی علی
آقاے ابوزر علی علی
ولیوں سے برتر علی علی
هم سب کا لیڈر علی علی
دم مست قلندر علی علی
تو قبر کے باہر جو کر لے
تیری قبر کے اندر علی علی
Nad E ALI AS 🚩🙏❤️
"Unveiling History: The 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum"🥰😊
Treasures