All Karachi Residents Committee

All Karachi Residents Committee It's all about Karachi

06/11/2025

اب تک کس کا ای چالان ہوا؟

زبردست اقدام کراچی پولیس اہل کراچی کے دل جیت لئے آپ نے کراچی میں تبدیلی!گزشتہ روز ڈمپر ایسوسی ایشن کے صدر لیاقت محسود کے...
04/11/2025

زبردست اقدام کراچی پولیس اہل کراچی کے دل جیت لئے آپ نے
کراچی میں تبدیلی!
گزشتہ روز ڈمپر ایسوسی ایشن کے صدر لیاقت محسود کے گن مین کی فائرنگ کا معاملہ —

فائرنگ کرنے والے گن مین کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔
ملزم کی شناخت معراج کے نام سے ہوئی ہے۔
ملزم سے فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔
ڈمپر ایسوسی ایشن کے صدر لیاقت محسود کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

04/11/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

انتہائی دکھ افسوس کے ساتھ اعلان کرتے ہیں

بڑے بھائی ( سید رضا حیدر رضوی ) کا رضا الہی

سے انتقال ہو گیا

پروردگار مرحوم کے درجات بلند فرمائے جوار معصومین

علیہ السلام میں جگہ عنایت فرمائے امین

مرحوم کا نماز جنازہ اج بعد نماز ظہرین مرکزی مسجد و امام

بارگاہ حیدر کردار اورنگی ٹاؤن نمبر پانچ میں ادا
کیا جائے گا

30/10/2025

Karachi Police - KPO

09/09/2025

کراچی بارش
کیا آپ کے علاقے میں بارش ہو رہی ہے؟

شدید بارشوں کے بعد کراچی کے نشیبی علاقے زیرِ آب آگئے، جس سے ٹریفک کی روانی اور کاروباری سرگرمیاں مفلوج ہوگئیں۔ اس صورتحا...
20/08/2025

شدید بارشوں کے بعد کراچی کے نشیبی علاقے زیرِ آب آگئے، جس سے ٹریفک کی روانی اور کاروباری سرگرمیاں مفلوج ہوگئیں۔ اس صورتحال میں پاک فوج نے انتظامیہ کے ساتھ مل کر پانی کی نکاسی کا کام شروع کر دیا ہے۔ کور فائیو کی انجینئرنگ ٹیم نے ہیوی پمپنگ مشینوں اور بوٹس کی مدد سےغریب آباد انڈر پاس میں جمع پانی کی نکاسی کا کام شروع کر دیا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر محمد سبحان کے مطابق، ضلعی انتظامیہ، واٹر بورڈ اور فوج کی مشترکہ کوششوں سے شام تک ڈسٹرکٹ سینٹرل کے متاثرہ علاقوں سے پانی صاف کر دیا جائے گا۔ شہریوں نے فوج کی شمولیت کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ جلد ہی معمولاتِ زندگی بحال ہوجائیں گے۔

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Karachi Residents Committee posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to All Karachi Residents Committee:

Share