Pk jobs

Pk jobs Keep calm and just smile �

قصاب سے وزیر تک سفر اب قصاب کے ساتھ 4 ارب روپے کا دولت ہیں
28/06/2025

قصاب سے وزیر تک سفر اب قصاب کے ساتھ 4 ارب روپے کا دولت ہیں

16/06/2025

اســــــرائیل کی انٹیلیجنس ایجنسیوں کے اہلکار ، انڈیا کے پاسپورٹ پر ایــــــران میں ہر جگہ موجود ہیں جو ایــــــران کو نقصان پہنچا رہے ہیں
یادرہے کہ
ایــــــران کا نقصان انڈیا جیسے مکار دوست کی وجہ سے ہوا ہے اور یہ بات اب پوری دنیا تسلیم کر رہی ہے

14/06/2025
13/06/2025

#لبيك #الحج

13/06/2025

جب انسان زمین پر جھکتا ہے ، اللہ کے سامنے تو وہ اپنا “انا” توڑتا ہے، اپنی جھوٹی طاقت کو چھوڑتا ہے، اور عاجزی کو قبول کرتا ہے۔

یہ جھکنا محض جسم کا نہیں ہوتا، بلکہ دل، دماغ اور روح کا ہوتا ہے۔
اور یہی لمحہ ہوتا ہے جب رب فرماتا ہے:
“جو میرے لیے جھکتا ہے، میں اسے وہ مقام دیتا ہوں جو دنیا کا کوئی تاج نہیں دے سکتا!”

یہی جھکاؤ بندے کو لوگوں کے طعنے، دنیا کی عزت، اور خود کی خواہشات سے آزاد کر دیتا ہے۔
اور جب انسان آزاد ہو جائے… تو رب اُسے وہ عزت، وہ مقام، وہ طاقت دے دیتا ہے،
جو سجدے کے بغیر کبھی نہیں ملتی۔

یاد رکھو:
جو اللہ کے سامنے جھکتا ہے، وہ دنیا کے سامنے کبھی نہیں جھکتا۔

اگر یہ بات دل تک پہنچی ہو… تو کسی کو دل سے سنا دینا، شاید وہ بھی جھکنے کا راز سمجھ جائے۔

غیر وقت نکال رہے ہیں کیونکہ جانتے ہیں کہ یہ ظـــــلم ہے۔ہم تو اپنوں کے لیے مصروف ہیں لہٰذا ہمارا عمل زیادہ ہونا چاہیے۔
08/06/2025

غیر وقت نکال رہے ہیں کیونکہ جانتے ہیں کہ یہ ظـــــلم ہے۔
ہم تو اپنوں کے لیے مصروف ہیں لہٰذا ہمارا عمل زیادہ ہونا چاہیے۔

04/06/2025

ایک سانپ ایک جگنو کے پیچھے دوڑنے لگا۔
جگنو رکا اور بولا:
"کیا میں آپ سے تین سوال پوچھ سکتا ہوں؟"
سانپ نے کہا، "پوچھو۔"
جگنو نے پوچھا، "کیا میں آپ کی خوراک کا حصہ ہوں؟"
سانپ نے کہا، "نہیں۔"
جگنو نے پوچھا، "کیا میں نے آپ کو کوئی نقصان پہنچایا ہے؟"
سانپ نے کہا، "نہیں۔"
جگنو نے پوچھا، "پھر آپ مجھے کیوں ختم کرنا چاہتے ہیں؟"
سانپ نے جواب دیا، "کیونکہ میں تمہیں چمکتے ہوئے نہیں دیکھ سکتا۔"

کہانی کا سبق:
کچھ لوگ آپ کو نیچا دکھانے کے لیے کسی وجہ کے محتاج نہیں ہوتے،
وہ صرف یہ برداشت نہیں کر سکتے کہ آپ چمکیں۔
یہ ایک کڑوا سچ ہے.....!!

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pk jobs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pk jobs:

Share