08/02/2026
Dekho police ki badmashi 😱😡ملیر سکھن پولیس کی غنڈا گردی دیکھیں ویسے سب ٹھیک ہے اگر کیمرا نہ ہوتا تو چِرس بھی نکل آتی
ایس ایچ او سکھن ایس ایس پی نظر کرم فرمائے یہ ہوٹل والا منشیات نہیں بیچ رہا جو اس کو ماں بہن پر گالیاں دی جارہی ہے
انصاف ہوگا یا پیٹی بھائی ہے سب ٹھیک ہے کچھ نہیں ہے کے ڈرامے کرو گے😡😱🥺