Watch like and share Follow page for upcoming updates
(3)
20/11/2022
پاک فوج ہماری ہے اس کے خلاف جانا ممکن نہیں_
سرحدوں پر کھڑے فوجی میرے بچوں کی طرح ہیں:
عمران خان
20/11/2022
عمران خان کا اہم پیغام اپنے عوام کے لیے:
اسد عمر
20/11/2022
چہرے پر تکلیف اور درد کے آثار مگر اپنے لوگوں کے
لئے وہی جذبہ وہی ہمت اور مسکراہٹ یہ ہے ٹکر کا آدمی: عمران ریاض خان
14/11/2022
بریکنگ نیوز: عمران خان کو لگی گولیوں
کے زخم کے نشان منظر عام پر آگئے دل ہراشاں
کرنے والے مناظر ہے دیکھئیے پہلی بار
10/11/2022
بریکنگ نیوز :
انتہائی اہم خبر آپ کو دیتے ہیں
صحافی ارشد شریف پر قتل سے پہلے 3 گھنٹے تشدد کیا گیا
ناخن اتارے گئے، پسلیاں اور ہاتھ کی انگلیاں ٹوٹ گئیں
گاڑی سے اتار کر انتہائی قریب سے گولیاں ماری گئیں😓
06/11/2022
عمران خان پر حملے کے بعد !
اپنی قوم کے لئے کپتان کا اہم پیغام !
06/11/2022
وطن دشمنوں سن لو!
پوری قوم اپنی کپتان کے ساتھ کھڑی ہے
شہزاد خان
06/11/2022
ہمارا ریڈ لائن کراس کیا گیا ہے_
آپ کو وارننگ دے دیا تھا_
مراد سعید
06/11/2022
یہ ہے لوگوں کی کپتان سے عشق کی ایک چھوٹی
سی مثال حریم خان رو رو کر برا حال اور طبیعت ناساز !
یہ حملہ عمران خان پر نہیں پاکستان کے
ہر شہری پر ہوا ہے پوری عوام میں غصہ پایا جاتا ہے
ہر شہری کی دل پر چوٹ اور آنکھوں میں نمی ہے
06/11/2022
کیا پڑھاؤگے مجھے؟ کیا سکھاؤگے ؟مراد سعید
06/11/2022
عمران خان کے قتل کی پلیننگ کرنے والے ایک غیر ملکی سرغنہ کو گرفتار کیا گیا تھا، بتایا جائے کہ کون اس گروہ کے سرغنہ کی رہائی کے لئے دباو ڈالتا رہا؟
کچھ دن پہلے عمران خان کے ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ ہوئی تھی، بتایا جائے کہ پاکستان میں ہیلی کاپٹر میں ایندھن کون بھرواتے ہیں؟
اگر آپ نے ارشد شریف شہید اور عمران خان پر حملے کے زمہ داروں تک پہنچنا ہے تو صرف یہ پتہ لگا لے کہ ارشد شریف شہید کے جنازے سے ایک دن پہلے کی پریس کانفرنس کس کے کہنے پر کی گئی تھی۔
بتایا جائے کہ وہ کون تھا جس نے ارشد شریف شہید کے حادثے کے فورا بعد میڈیا چینلز کو پیغامات بھیجے کہ اس کو حادثہ بنادو اور وہ کون تھا جس نے عمران خان پر حملہہ کرنے والے شخص کی ویڈٰیو بنائی اور اتنی تیزی سے وائرل کردی؟
جو اس وقت ہمارے اداروں کی بدنامی کا سبب بن رہا ہے اس کو مستعفی ہونا چاہیئے۔
یہ سمجھ رہی تھی عمران خان کو قتل کرکہ تین چار دن عوام احتجاج کرے گی اور خاموش ہوجائے گی، یہ تمہاری بھول ہے۔
تب تک ملک گیر احتجاج جاری رہے گا جب تک زمہ داران استعفی نہیں دیتے۔
Be the first to know and let us send you an email when Haq Or Such News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.