Hafiz Anas Hussain

Hafiz Anas Hussain like and follow our page for new videos and news.

31/01/2022

سیاست تو دیکھ لی اب ذرا تدریس بھی دیکھ لو ۔
#مرشدヅ مادر علمی جامعہ معھد الخلیل الاسلامی میں طلباء کو ختم بخاری شریف کا آخری درس دیتے ہوئے۔

26/01/2022

ماشاءاللہ اس ننھے بچے نے قاری عبدالباسط رح کی یاد تازہ کردی، کیا کمال تلاوت کی ہے، آپ بھی سماعت فرمائیں...

Hafiz Anas Hussain

09/01/2022

یہ شخص نا وزیراعظم ہے نا صدر ہے اور نا ہی کوئی ایم این اے پھر کیوں چائنہ ،سعودیہ اور دیگر ممالک کے سفیر اس بندے کے در پر ملاقاتیں کرتے نظر آتے ہیں۔ ٹی وی آن کرتے ہی جس کا نام اور تصویر ہر چینل پر دیکھائی دیتی ہے میڈیا والے جس کے دائیں بائیں گھومتے نظر آتے ہیں۔۔۔۔
یاد آیا یہ وہی شخص ہے ناں جس کی سیاست کو ختم کرنے کے خواب دیکھے جا رہے تھے؟؟؟؟؟

24/12/2021

معصوم بچے کی تلاوت سنیں آپکا ایمان تازہ ہو جائے گا
اپنے بچوں کی ایسی تربیت کریں تو یقیناً بڑے ہوکر آپ کی اولاد آپکی آنکھوں کی ٹھنڈک ہوگی۔

01/11/2021

‏وائسرائے ہند مولانا ابو الکلام آزاد سے ملاقات کرنے انکے گھر آتا ہے،اور اسکے ساتھ ترجمان بھی آتا ہے ،جو انگریزی کا ترجمہ کرکے مولانا آزاد کو سناتا ہے ،اور مولانا کی گفتگو کا ترجمہ کرکے اسکو سناتا ہے ،ہوا کچھ یوں کہ ترجمان انگریزی کا ترجمہ کچھ درست نہ کرسکا‏جس پر مولانا آزاد نے اس سے کہا یہ اسطرح نہیں اسطرح ہے ۔
گفتگو کے اختتام پر وائسرائے ہند نے مولانا سے فرمایا آپکو انگریزی آتی ہے تو انگریزی میں گفتگو کیوں نہیں کی ؟
‏‏مولانا آزاد نے بڑا عجیب جواب دیا
فرمایا آپ پانچ سو میل دور سے آکر اپنی زبان نہیں چھوڑتے ،میں اپنے ہہ گھر میں کیسے اپنی زبان چھوڑ دوں ۔
یہ اقتباس ان لوگوں کے لئیے سبق ہے جو انگریزی کے دو لفظ سیکھ کر بہت فخر محسوس کرتے ہیں

16/08/2021

سنیئے انڈیا کی زبانی کہ شھزادے کون ہے؟

کفار جانتے ہیں کہ اسلام کے اگے۔
ایک اہنی دیوار ہیں علماء دیوبند💪💪

28/06/2021

میرے قائد کی للکار💪💪

19/06/2021

اللّٰہ کا کلام پاک کسی کے دل میں بیٹھتا ہے اور کسی کے ذہن میں اس شخص کا ذہن تو درست نہیں ہے لیکن دل قرآن کے نور سے منور ہے۔
مزید اس طرح کی ویڈیوز حاصل کرنے کے لئے ہمارے پیج کو لائک کریں

10/06/2021

آو آج میرے علماء دیوبند کی شان سنو
وہ بھی ایک غیر مسلم کی زبانی
💞 ویڈیو کو آگۓ شئر کرے

30/05/2021

نانوتوی کا لشکر»»»صدق و وفا کا پیکر»»»
علماء دیوبند علماء دیوبند💪💪
یوم تاسیس دار العلوم دیوبند۔

24/05/2021

نئے وفاق کے حوالے سےمولانا سلیم اللہ خان صاحب رح کی پیشنگوئیاں؟ احباب سنجیدگی سےساتھ بشرطِ آسانی ضرور سماعت فرماٸیں ان شاء اللہ فاٸدہ سےخالی نہیں ہوگا.

12/02/2021

اگر وفاق المدارس کے عہدیداران مدارس کا تحفظ نہیں کرسکتے تو جمعیت علماء اسلام مدارس کا تحفظ کرے گی۔
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب 💪💪💪

20/01/2021

بالکل نئی نظم۔
❤️

آواز:👈 Salman Nomani
حافظ شعیب احمد فاروقی صاحب
کلام: Azizullah Ghalib

15/01/2021

حافظ زین العابدین جلالی اور فرزندان کا نیا کلام۔
شاعر:ضیاء الرحمٰن البازی


Address

Mehmoodabad
Karachi

Telephone

+923032565045

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Anas Hussain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hafiz Anas Hussain:

Share