21/03/2026
عید الفطر کی نماز کے بعد " الٰہی پارک کی صورتِ حال
کراچی کے فیملی پارکس پر غیرمقامیوں کی یلغار ۔۔۔۔
ایس ایس پی سینٹرل اور ایس ایچ او سر سید سے درخواست ھے کہ نارتھ کراچی سیکٹر الیون - اے کے الہٰی پارک میں فیملیز کیلئے freely ماحول فراہم کریں تاکہ بچے اور خواتین بلا خوف و خطر ان پارکوں کا رخ کرسکیں
یہاں اوباش لڑکے بیٹھ کر چرس ، ہیرؤئن اور شیشے کا نشہ کرتے ہیں اہلِ محلہ ڈر اور خوف کی وجہ سے خاموش رہتے ہیں
#11-a