Safoora Updates

Safoora Updates Safoora Updates officially share Safoora information. Content Creator
Promote Islam🇵🇰

13/03/2025

12 رمضان المبارک کی افطاری مرکزی مسلم لیگ صفورہ ٹاؤن کراچی

11/03/2025

سب ٹاؤن موسمیات میں 10 رمضان المبارک کی افطاری تقسیم کی گئی

*پاکستان مرکزی مسلم لیگ کراچی کی جانب حقوق سندھ مارچ کے سلسلے میں سپر ہائی وے پر اسٹیمر لگائے گئے جو اگلی ہی صبح پیپلز پ...
23/01/2025

*پاکستان مرکزی مسلم لیگ کراچی کی جانب حقوق سندھ مارچ کے سلسلے میں سپر ہائی وے پر اسٹیمر لگائے گئے جو اگلی ہی صبح پیپلز پارٹی کے ورکرز کی جانب سے اسٹیمر پھاڑنے کی اطلاعات موصول ہوئی*
*پاکستان مرکزی مسلم لیگ صفورہ ٹاؤن کے جنرل سیکرٹری حافظ عبدالقیوم نے وفد کے ہمراہ ٹاؤن چئیرمین لالا رحیم سے ملاقات کی*
اور اسٹیمر پھاڑنے کا شکوہ کیا
جس پر لالا رحیم نے نہ صرف اس وائلیشن کو کنڈیم کیا بلکہ *صفورہ و سہراب ٹاؤن میں کسی بھی سیاسی سرگرمیوں میں تعاون کی یقین دہانی بھی کرائی*



22/01/2025

آج وقت ہے سندھ کو بدلنے کا
کراچی کی روشنیوں کو بحال کرنے کا
مافیاز کو کچلنے کا
کچے اور پکے کے ڈاکوؤں سے نجات حاصل کرنے کا
25 جنوری حقوق سندھ مارچ میں شامل ہو کر اپنے روشن مستقبل کے لئے کردار ادا کیجئے


پاکستان مرکزی مسلم لیگ صفورہ و سہراب ٹاؤن کے زیر انتظام تمام پارٹی عہدیداران کے لیے میٹنگ منعقد کی گئی ہے۔3 نومبر| بروز ...
01/11/2024

پاکستان مرکزی مسلم لیگ صفورہ و سہراب ٹاؤن کے زیر انتظام
تمام پارٹی عہدیداران کے لیے میٹنگ منعقد کی گئی ہے۔
3 نومبر| بروز اتوار| دوپہر 1 بجے|
بمقام مرحبا ہوٹل مین ابوالحسن اصفہانی روڈ گلشن اقبال
ایجنڈا میٹنگ
یوسی سطح پر کمیٹیاں بنانے کی پلاننگ/ علاقائی فلاحی کاموں کا لائحہ عمل/رکنیت سازی مہم میں پیش رفت
ہر ذمہ دار بھائی آپنے ساتھ لکھے ہوئے دورہ لاہور کے تاثرات لے کر تشریف لائیں
*نوٹ: وقت کی پابندی ہر کامیاب شخص کا وطیرہ رہا ہے۔




*پاکستان مرکزی مسلم لیگ صفورہ کی جانب سے آج مین یونیورسٹی روڈ موسمیات پر رات 11 بجے اور مین فاریہ چورنگی گلزار ہجری پر ر...
13/08/2024

*پاکستان مرکزی مسلم لیگ صفورہ کی جانب سے آج مین یونیورسٹی روڈ موسمیات پر رات 11 بجے اور مین فاریہ چورنگی گلزار ہجری پر رات 9 بجے پرچم کشائی کی جائے گی۔ تمام اہل صفورہ ٹاؤن کے لوگوں سے گزارش ہے اس میں شرکت کریں اور ہمارا ساتھ دیں۔*




11/06/2024

پاکستان مرکزی مسلم لیگ صفورہ ٹاؤن UC-6 کے انچارج عبدالعلیم صاحب کے الیکٹرک کے ناجائز ٹیکسز اور بے جا مہنگائی کے خلاف پر زور مذمت کرتے ہوئے

پاکستان مرکزی مسلم لیگ صفورہ ٹاؤن کی جانب سے اہل صفورہ کے لیے فری میڈیکل کیمپ سکندر گوٹھ مین مارکیٹ بلمقابل فینسی ویو پل...
02/06/2024

پاکستان مرکزی مسلم لیگ صفورہ ٹاؤن کی جانب سے اہل صفورہ کے لیے فری میڈیکل کیمپ سکندر گوٹھ مین مارکیٹ بلمقابل فینسی ویو پلازہ المشرق سوسائٹی میں منعقد ہوا جہاں پر فری میڈیکل چیکپ کی سھولت موجود تھی اور تمام تر مریضوں کو فری ادویات فراہم کی گئی۔





پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی جانب سے الحمدللہ تاریخ رقم کردینے والا پروگرام "حسن ازان" گلبرگ ٹاؤن میں منعقد ہوا۔ جہاں الحمد...
26/05/2024

پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی جانب سے الحمدللہ تاریخ رقم کردینے والا پروگرام "حسن ازان" گلبرگ ٹاؤن میں منعقد ہوا۔ جہاں الحمدللہ ایک کثیر تعداد تھی افرادی قوت کی اور الحمدللہ پہلی جماعت ہے جس اتنا بڑا پروگرام "حسن ازان" انٹرنیشنل لیول پر کروایا۔ اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہوں۔

TOWN

*پاکستان مرکزی مسلم لیگ**صفورہ ٹاؤن کراچی*پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے نائب صدر و سابق امیدوار برائے این اے235 جناب محترم ف...
20/05/2024

*پاکستان مرکزی مسلم لیگ*
*صفورہ ٹاؤن کراچی*

پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے نائب صدر و سابق امیدوار برائے این اے235 جناب محترم فیصل ندیم صاحب کی ہدایت پر پاکستان مرکزی مسلم لیگ صفورہ ٹاؤن کراچی کی جانب سے ٹاؤن کے مختلف علاقوں میں 5 دن مسلسل ہیٹ اسٹروک ریلیف کیمپ لگایا گیا، کیمپ میں عوام الناس میں ٹھنڈا پانی و شربت تقسیم کیا گیا، تمام کیمپ کی سربراہی سابق امیدوار برائے پی ایس 98 و صدر صفورہ ٹاؤن محترم جناب حافظ عبدالقیوم صاحب نے کی.

کیمپ میں سب ٹاؤن، یو سیز اور وارڈ کے مسؤلین نے بھر پور حصہ لیا اور الحمد ﷲ عوام نے پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے کام کو بہت سراہا اور بھرپور پذیرائی کی.

*پی-ایم-ایم-ایل صفورہ ٹاؤن میڈیا سیل*




18/05/2024

پاکستان مرکزی مسلم لیگ
صفورہ ٹاؤن کراچی

الوداعی و خوش آمدید تقریب

پاکستان مرکزی مسلم لیگ صفورہ ٹاؤن کی جانب سے سابق صدر صفورہ ٹاؤن جناب محترم اسامہ شوکت صاحب کی الوداعی و پاکستان مرکزی مسلم لیگ پی ایس 98 کے سابق امیدوار جناب محترم حافظ عبدالقیوم صاحب کو صفورہ ٹاؤن کا صدر منتخب ہونے پر خوش آمدید تقریب منعقد کی گئ.

تقریب میں پی ایس 99 کے سابق امیدوار اور کراچی کے صدر جناب محترم ندیم احمد اعوان صاحب نے خصوصی شرکت کی اور صفورہ ٹاؤن کے نئے صدر کا اعلان کیا.

پی-ایم-ایم-ایل صفورہ ٹاؤن میڈیا سیل

*گزارش* *پرندوں کو پانی پلائیں!*گرمی کی شدت اور چلچلاتی دھوپ میں پرندے پانی کی تلاش میں سرگرداں رہتے ہیں اور بہت سے پرند...
18/05/2024

*گزارش*

*پرندوں کو پانی پلائیں!*

گرمی کی شدت اور چلچلاتی دھوپ میں پرندے پانی کی تلاش میں سرگرداں رہتے ہیں اور بہت سے پرندے پیاس کی شدت کی وجہ سے بیہوش ہو جاتے ہیں اور مر جاتے ہیں.
پانی پلانا بہت بڑا صدقہ ہے، لہذا اپنے گھر کی چھت یا بالکونی وغیرہ پر پرندوں کے لئے پانی کا انتظام کر کے رب کی خوشنودی حاصل کریں.

منجانب

*پاکستان مرکزی مسلم لیگ صفورہ ٹاؤن کراچی*

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Safoora Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Safoora Updates:

Share