JI youth Khuzdar

JI youth Khuzdar State OF youth
voice Of Youth

مولانا امان اللہ مینگل سابق امیر جماعت اسلامی خضدار نامزد امیدوار کلی عبدالمنان نمبر1 واررڈ نمبر 6 یونین کونسل وھیر
29/04/2022

مولانا امان اللہ مینگل سابق امیر جماعت اسلامی خضدار نامزد امیدوار کلی عبدالمنان نمبر1 واررڈ نمبر 6 یونین کونسل وھیر

عبدالباسط شاہد شاہوانی جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی خضدار نامزد امیدوار میونسپل کارپوریشن وارڈ، نمبر22 اسماعیل آباد گزگی
29/04/2022

عبدالباسط شاہد شاہوانی جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی خضدار نامزد امیدوار میونسپل کارپوریشن وارڈ، نمبر22 اسماعیل آباد گزگی

28/04/2022
15/02/2022

میں اپنی کشتی جلا کے نکلا ہوں،،قوم نے پہلے ہی جلا کے رکھے تھے،،آب پیچھے سمندر اور آگے دشمن ہے،،مجھے یقین ہے بلوچ ایک بہادر قوم ہے سمندر میں ڈوبنے کی بجائے دشمن سے لڑنے کو ترجیح دینگے

مجھے پہچانوں
14/02/2022

مجھے پہچانوں

شکر الحمدللہ لکی مروت/سرائے نورنگ سے جماعت اسلامی کے عزیزاللہ خان مئیر منتخب۔جے یو آئی،پی ٹی آئی، اے این پی،پی پی پی اور...
13/02/2022

شکر الحمدللہ
لکی مروت/سرائے نورنگ سے جماعت اسلامی کے عزیزاللہ خان مئیر منتخب۔

جے یو آئی،پی ٹی آئی، اے این پی،پی پی پی اور پی ایم ایل این کی مشترکہ امیدوار کو عبرت ناک شکست

غیر حتمی نتیجے کے مطابق حاجی عزیز اللہ خان کامیاب
🇸🇱⚖️✌️
💪💪💪

ضمنی الیکشن سرائے نورنگ خیبرپختونخوا میں جماعت اسلامی کے خلافPML...ANP...PTI ..JUI.. کا اتحاد
13/02/2022

ضمنی الیکشن سرائے نورنگ خیبرپختونخوا میں جماعت اسلامی کے خلافPML...ANP...PTI ..JUI.. کا اتحاد

09/02/2022

گونجے گا فضاؤں میں جب اِک نعرہ تکبیر
قومی اسمبلی کا ایوان "سبیلنا سبیلنا الجہاد الجہاد " کے نعروں سے گھونجاٹھا۔
ممبر قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی صاب

دشمن کے بچوں کو پڑھانے کا سلسلہ اب یہاں تک پہنچا ہے کہ حفیظ بلوچ جیسے اعلیٰ تعلیم یافتہ استاد کو دن دہاڑے اس کے سینکڑوں ...
09/02/2022

دشمن کے بچوں کو پڑھانے کا سلسلہ اب یہاں تک پہنچا ہے کہ حفیظ بلوچ جیسے اعلیٰ تعلیم یافتہ استاد کو دن دہاڑے اس کے سینکڑوں شاگردوں کے سامنے کمرہ جماعت سے جبری طور پر اغوا کیا جاتا ہے. پہلے بلوچ طلباء کو لاپتہ کیا جاتا کہ ان کے ساتھی اور خاندان ذہنی کوفت کا شکار ہوجائیں.
لیکن اب حفیظ بلوچ کی اغوا نما گرفتاری سے بلوچ طلبا کو صرف یہ پیغام دیا جارہا ہے کہ اگر آپ لوگ بھی اپنے اساتذہ کی طرح اعلیٰ تعلیم حاصل کرینگے تو آپ لوگ بھی اسی طرح لاپتہ کیے جائینگے. اب ہمیں سمجھنا چاہیے کہ یہ ایک فرد کی اذیت نہیں بلکہ اجتماعی سزا ہے. اب کم از کم وہ روایتی باتیں ذہن سے نکالنی چاہیے کہ "کچھ کیا ہوگا تو اٹھایا ہوگا".
یہ کچھ کرنے کی نہیں بلکہ یہ ایک انوکھا سزا ہے جو صرف اعلیٰ تعلیم کی حصول اور علم سے روشناس کروانے کی اذیت ہے. حفیظ جیسے پر امن اور علم دوست شخص کےلیے ہم سب کو آواز اٹھانے کی ضرورت ہے حفیظ کی تحفظ اور اسکی خاندان کی درد کےلیے نہ سہی اپنے بچوں کی مستقبل کےلیے حفیظ کی بحفاظت رہائی کےلیے آواز بنیں. آپ کو معلوم بھی ہوگا کہ پورے خضدار شہر میں ایم فل فزکس کا اسکالر واحد حفیظ ہی ہے.

*29.1.2022*                                       *حق دوتحریک خضدار کابولان مائننگ کمپنی کادورہ*۔          حق دوخضدارکو ...
29/01/2022

*29.1.2022* *حق دوتحریک خضدار کابولان مائننگ کمپنی کادورہ*۔ حق دوخضدارکو مولانا محمد اسلم گزگی کی سربراہی میں حق دوتحریک خضدار کے رھنماوں کا دورہ مزدوروں سے ملاقاتیں ان کےمسائل پرگفتگومیں ان کاکہناتھاحکومت بلوچستان نے مزدوروں کیلئے قوانین لیبرکانفاذعمل میں لایاہیں لیکن Bmeخضدارانتظامیہ ان قوانین پرماورائےلیبرقوانین مزدوروں کی بری طرح استحصال کررہاہیں بولان مائننگ کمپنی بےگارکیمپ کامنظرپیش کررہاہیں 1995سےمزدوری کرنےوالےمزدوروں مستقل نہیں کیاجارہاہےتقرری کے احکامات سے یکسرمحروم ہیں بلوچستان سو شل سیکورٹی کےبونس سے محروم کیاجارہاہے وزٹ کےدوران رھنماوں نے بولان مائننگ کمپنی کے ہیلتھ یونٹ گاڑی نظرسےگزراجوگل سڑنےکےمنتظرتھےاورکینٹین کی خستہ حالی بھی عجوبہ تھا بولان مائننگ کمپنی مزدوروں کی استحصال اور مزدوروں کش پالیسیوں کواپنےآنکھون سےدیکھ کرکانوں سےسن کرتعجب کااظہارکیا اورہرفورم پرلیبرکےحقوق کیلئےآوازاٹھانےکی یقین دہانی کی اور بولان مائننگ کمپنی سمیت تمام مزدوروں کے حقوق کیلئےجلدآوازاٹھانےکس کال دینےکاعندیہ بھی دیااورعنقریب بولان مائننگ کمپنی کےگیٹ کےسامنے فیروزآباد کےعوام سٹی خضدارکےعوام کےلئے اجتماعی کام نہ ھونےاورمینجیمنٹ کےاپنےمعاہدوں سےانحراف سمیت مسائل کے لئے دھرنے کابھی اعلان کرینگے۔وفدمیں جماعت اسلامی ضلع خضدارکے جنرل سیکٹری مولاناعبدالباسط شاھدشہوانی ناظم نشر واشاعت جماعت اسلامی خضدار عبدالباسط گزگی مینگل تحصیل خصدار کےامیرمولانامحمدانورمینگل جے آئ یوتھ خضدارکےجنرل سیکرٹری محمداسحاق مردوئ تھیں *جاری کردہ عبدالباسط گزگی مینگل ناظم نشر واشاعت جماعت اسلامی خضدار*

28/11/2021
14/06/2021

۱۱ جون ۲۰۲۱ کو وزیرخزانہ شوکت ترین نے 8 ہزار 487 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش کیا جس کے مطابق ملکی دفاعی بجٹ 74 ارب سے زائد اضافے کے بعد 1373 ارب روپے تک جا پہنچا ہے۔ مگر یہ تو آدھی خبر ہے۔

پوری خبر یہ ہے:

ریٹائیرڈ فوجیوں کی پینشن سویلین بجٹ سے۔
پورا سال چلنے والے عسکری آپریشنز کا پورا خرچہ سویلین بجٹ سے۔ جہاں جہاں فوج ،رینجرز ، FC، کوسٹ گارڈ، مجاہد فورس تعینات ہے انکا مکمل خرچہ سویلین بجٹ سے۔
اسلحہ خریدنے اور اس پر جو قرض ہے اسکا بوجھ سویلیین حکومت پر۔

کسی بھی ناگہانی آفت سے نمٹنے کے لیے جب حکومت فوج کو طلب کرتی ہے تو اسکا معاوضہ الگ سے فوج حکومت سے وصول کرتی ہے جبکہ اس سب کے لیے درکار سامان اور مشینری کی خریداری کا خرچ بھی سویلین حکومت کے ہی ذمہ ہوتا ہے۔ یہ سب تو 1373 ارب روپے کے علاوہ ہے۔

کل ملا کر دو ہزار ارب سے بھی زیادہ دفاعی اخراجات اور جن بائیس کروڑ لوگوں کے دفاع کے نام پر اتنے پیسے بٹورے جا رہے ہیں ان کی صحت اور تعلیم کے لیئے کل ملا کر پچاس ارب روپے رکھے گئے ہیں۔

لخ دی لعنت

چائنہ کا ہیلتھ بجٹ 650 بلین ڈالر ہے جوکہ اس کی ٹوٹل جی ڈی پی کا 7 فیصد ہے، "چائنہ کا دفاعی بجٹ محض 180 بلین ڈالر ہے" اور تعلیم کا بجٹ 685 بلین ڈالرز ہے اور ہمارے جیسے کھٹارہ بھیک منگو ملک کا ‏دفاعی بجٹ 1373ارب روپے ٹوٹل بجٹ کا کثیر حصہ رکھا گیا ہے۔

یاد رہے 2019 کے سرکاری دستاویزات کے مطابق 2018 میں دفاعی بجٹ 11 سو ارب ہونے کے باوجود محکمے نے 1600 ارب روپے قومی خزانے سے بغیر بتائے اٹھا لیئے تھے، یہ ہی واردات اس سال 19/20 میں ہوئی جو 1200 ارب بجٹ ہونے کے باوجود 150 ارب زائد استعمال کرلیئے گئے تھے اس مرتبہ بھی 1300 ارب سے زائد استعمال کرلیئے جائیں گے، جبکہ صحت کا بجٹ 28.352 ارب روپے اور تعلیم کا بجٹ 91.97 ارب روپے رکھا گیا ہے۔۔۔

اب یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے کہ اتنا بڑا بجٹ آخر استعمال ہو گا کہاں؟
چند ترانے، ڈرامے اور فلمیں بنانے پر؟ پاکستان کے ہر شہر میں ڈی-ایچ-اے بنانے پر؟
60 بلیئن ڈالر سے زیادہ کے بزنس امپائر کو مزید بڑھانے پر؟ ۱۵۰ ملین ایکڑ اراضی پر قابض ہونے کے باوجود مزید رقبوں پر قبضہ کرنے پر؟
سویلین حکومتوں کی جوڑ توڑ کرنے اور سیاست میں دخل اندازی کرنے پر؟
دہشت گرد تنظیموں کو اپنے مقاصد کے لیے پالنے پر؟
اور اپنے ہی شہریوں کو دہشت گرد قرار دے کر ان سے جنگ کرنے پر؟
اور دف

‏امیر جماعت اسلامی سراج الحق اسلام آباد میں مسجد اقصی اور غزہ سے اظہاریکجہتی کےلیے منعقدہ لبیک القدس مارچ کی قیادت کر رہ...
21/05/2021

‏امیر جماعت اسلامی سراج الحق اسلام آباد میں مسجد اقصی اور غزہ سے اظہاریکجہتی کےلیے منعقدہ لبیک القدس مارچ کی قیادت کر رہے ہیں۔ ہزاروں لوگ شریک ہیں

Address

Karachi

Telephone

+923361029806

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JI youth Khuzdar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to JI youth Khuzdar:

Share