A R Bhatti

A R Bhatti don't trust anyone else......

24/06/2025

24/06/2025

‏پہلے جنگ کراؤ ، پھر جنگ بند کراؤ ، پھر ہیرو بن جاؤ۔اور کچھ لوگ آپ کو ایوارڈ بھی دلائیں گے۔

18/04/2025
17/04/2025

🚨 نسل کشی کی نئی تاریخ رقم ہو رہی ہے!جب ظلم حدیں پار کر جائے تو چیخیں خاموش نہیں رہتیں!اس بار جنگ کا نشانہ صرف فوجی نہیں...
17/04/2025

🚨 نسل کشی کی نئی تاریخ رقم ہو رہی ہے!

جب ظلم حدیں پار کر جائے تو چیخیں خاموش نہیں رہتیں!
اس بار جنگ کا نشانہ صرف فوجی نہیں،
بلکہ عام شہری، معصوم بچے، بےگناہ عورتیں اور یہاں تک کہ جنگ سے پیدا ہونے والے نوزائیدہ بچے بھی ہیں!

انتہائی تباہ کن امریکی بم انسانیت کے ہر پہلو کو روند رہے ہیں۔
یہ وہ جرائم ہیں جو تاریخ کی ہر نسل کشی کو شرمندہ کر رہے ہیں!

اور المیہ یہ ہے کہ
یہ سب جدید دنیا کی ٹیکنالوجی کے دور میں ہو رہا ہے جہاں ظلم کی آواز اور تصویر ہر اسکرین پر موجود ہے، پھر بھی منافق دنیا خاموش تماشائی بنی بیٹھی ھے ۔۔۔، ゚

Address

Karachi

Telephone

+923136642475

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A R Bhatti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share