Jutt Ithad

Jutt Ithad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jutt Ithad, News & Media Website, Iqra University EDC Campus, Defence View, Shaheed-e-Millat Road (Ext.), Karachi.

26/05/2025

At UNIVERSITY WITH PUNJABI BROTHERS

20/05/2025

Jutt محکمہ 🌏👈

At UNIVERSITY 😎✅
15/11/2024

At UNIVERSITY 😎✅

بھارتی ریاست Maharashtra میں نبی پاک muhammad ﷺ کی شان میں گستاخی کی گئی اور یہ ہی نہیں بلکہ گستاخی کرنے والے کا تعلق بھ...
26/09/2024

بھارتی ریاست Maharashtra میں نبی پاک muhammad ﷺ کی شان میں گستاخی کی گئی اور یہ ہی نہیں بلکہ گستاخی کرنے والے کا تعلق بھارتی انتہاء پسند جماعت BJP سے تھا اور اس وقت وہ maharashtra حکومت میں وزیر بھی ہے اور پھر BJP کے رہنماؤں کی طرف سے یہ بیان دیئے جا رہیں کہ ہم مسلمانوں کو مسجدوں کے اندر گُس کر مارئیں گے اس معملے پر مسلمانوں کے رہنماؤں نے سخت احتجاج کی کال دی اور پھر کل رات maharashtra کی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاج ہوا اور سلمانوں نے یہ احتجاج بلکل پرامن کیا لیکن اب تک اس انتہاء پسند پارٹی سے تعلق رکھنے والے اُس گستاخ کو نہیں پکڑا گیا ہم اپنی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس معاملے کو اقوامی متحدہ میں لئے کر جایا جائے اور بھارتی انتہاء پسند جماعت BJP پر دباؤ بنایا جائے اور اس ناپاک ابلیس گستاخ کو اس کے انجام پر پہنچایا جائے

یاد رکھیں کبھی یہ خاموش چہرہ لگے تو آزما لینا🦅Remember if this silent face ever feels weak,look at it 🦅
21/05/2024

یاد رکھیں کبھی یہ خاموش چہرہ لگے
تو آزما لینا🦅
Remember if this silent face ever feels weak,look at it 🦅

زمانہ ہمیں خراب کہتا رہا___✌️یوں زمانے میں ہم مشہور ہو گئے___🔥 🌏👈
20/05/2024

زمانہ ہمیں خراب کہتا رہا___✌️
یوں زمانے میں ہم مشہور ہو گئے___🔥
🌏👈

I stand with IMRAN KHAN 😍
19/05/2024

I stand with IMRAN KHAN 😍

اپنے کردار پہ ڈال کے پردہ”اقبال”ہر شخص کہہ رہا ہے زمانہ خراب ہے🥀💯...
18/05/2024

اپنے کردار پہ ڈال کے پردہ”اقبال”
ہر شخص کہہ رہا ہے زمانہ خراب ہے🥀💯...

*” سب کُچھ بدل جاتا ہے وقت کے ساتھ!!* *پہلے ہم ضد کرتے تھے اور اب صبر کرتے ہیں!🤐🥹😟*
13/05/2024

*” سب کُچھ بدل جاتا ہے وقت کے ساتھ!!*
*پہلے ہم ضد کرتے تھے اور اب صبر کرتے ہیں!🤐🥹😟*

Address

Iqra University EDC Campus, Defence View, Shaheed-e-Millat Road (Ext.)
Karachi
75550

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jutt Ithad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share