04/09/2026
مکہ المکرمہ کی بابرکت سرزمین پر اپنے بھائیوں جیسے پیارے دوست حبیب بھائی سے محبت بھری ملاقات ہوئی۔کچھ رشتے خون کے نہیں ہوتے، مگر محبت اور خلوص انہیں بھائیوں سے بھی بڑھ کر بنا دیتے ہیں۔
اللہ پاک اس خوبصورت محبت کو ہمیشہ قائم رکھے اور حبیب بھائی کو ہمیشہ خوش و سلامت رکھے۔ 🤲