
14/08/2025
حیدرآباد میں 8 سالہ بچی کیساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم سخی پیر پولیس نے گرفتار کرلیا، ایس ایچ او تھانہ سخی پیر انسپیکٹر عبدالغفار شاہ نے اپنے اسٹاف کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے 8 سالہ بچی ف کیساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم فرحان ولد محمد یامین کو گرفتار کرلیا۔
بچی کے والد محمد جنید کی مدعیت میں مقدمہ کا اندراج کیا جارہا ہے، مزید انویسٹیگیشن جاری، ترجمان ڈسٹرکٹ پولیس حیدرآباد