
01/09/2023
مولا حسین علیہ السلام کے زاکر و سوز خوان سید عابد حسین نقوی ہاتف الوری صاحب، علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کے والدِ گرامی کا نمازِ جنازہ امام بارگاہ شاہِ کربلا اولڈ رضویہ ناظم آباد میں ادا کر دیا گیا مرحوم کا جسد خاکی ان کے آبائی شہر (خیرپور) تدفین کے لیے روانہ
پروردگار بحق چہاردہ معصومین ع مرحوم کے درجات بلند فرماۓ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرماۓ (الٰہی آمین)