
26/07/2024
تحریک انصاف کا آج ملک گیر احتجاج اور جماعت اسلامی کا اسلام آباد میں دھرنا ہوگا
مہنگائی، ٹیکسز کی بھرمار اور عمران خان کی رہائی کے لئے پی ٹی آئی کا کراچی سمیت ملک بھر میں احتجاج ہوگا
مہنگائی، بجلی کے بلوں میں اضافے اور ٹیکسز کی بھرمار کے خلاف جماعت اسلامی اسلام آباد میں دھرنا دے گی
جماعت اسلامی کے دھرنے سے قبل ریڈ زون اور اطراف کے علاقے سیل
سرینا چوک اور شاہراہ دستور پر کنٹینر لگاکر سڑک بند کردی گئی