Yeh News

Yeh News Yeh news is a pakistani urdu news article fb page

وائٹ ہاؤس میں صدر ٹرمپ کی ہنگامی میٹنگ میں اس بات پر غور کیا گیا کہ آیا امریکہ کو اسرائیل کے ساتھ ایرانی نیوکلیئرسائٹس پ...
18/06/2025

وائٹ ہاؤس میں صدر ٹرمپ کی ہنگامی میٹنگ میں اس بات پر غور کیا گیا کہ آیا امریکہ کو اسرائیل کے ساتھ ایرانی نیوکلیئرسائٹس پر حملہ کرنا چاہیے کہ نہیں۔ سی بی ایس نیوز کے مطابق صدر کے مشیروں کی رائے منقسم ہے اور ان میں تا حال اتفاق رائے نہیں ہو سکا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے دارالحکومت تہران سے فوری انخلا کا مطالبہ کرتے ہوئے ایک دھماکا خیز بیان جاری کیا ہے۔اپن...
17/06/2025

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے دارالحکومت تہران سے فوری انخلا کا مطالبہ کرتے ہوئے ایک دھماکا خیز بیان جاری کیا ہے۔

اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ٹرمپ نے کہا کہ ایران ایٹمی ہتھیار نہیں رکھ سکتا۔ میں بار بار کہہ چکا ہوں! ہر کسی کو فوراً تہران سے نکل جانا چاہیے۔

اس کے علاوہ کینیڈا میں جی 7 اجلاس کےموقع برطانوی وزیر اعظم کے سا تھ گفتگو میں ٹرمپ نے کہا کہ ایران کو معاہدے پر دستخط کرنے چاہیے، یقینی بنانے جا رہے ہیں کہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہ ہوں۔

صدر ٹرمپ نے کہا کہ ہم نے ایران کو جوہری معاہدے پر دستخط کرنے کے لیے 60 دن کا وقت دیا لیکن ایران نے انکار کر دیا۔

یہ پڑھیں: امریکا کے رویے سے جوہری پروگرام پر مذاکرات ’بے معنی‘ ہوگئے، ایرانی وزارت خارجہ

یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی شدید ترین سطح پر پہنچ چکی ہے اور خطے میں جنگ کے بادل منڈلا رہے ہیں۔

واضح رہے کہ اب تک ایران اور اسرائیل ایک دوسرے پر متعدد حملے کر چکے ہیں جس میں جمعہ سے اب تک ایرانی میزائل حملوں میں 24اسرائیلی ہلاک اور 600 زخمی ہو چکے ہیں جبکہ ایران کے اہم کمانڈرز اور چیف سمیت کئی شہری شہید اور زخمی ہو چکے ہیں۔












゚viralシ
゚viralシfypシ゚viralシalシ








جمعے سے اب تک اسرائیلی حملوں میں 109 ایرانی فوجی سمیت کل 450 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے: انسانی حقوق کی تنظیم کا دعویٰ
17/06/2025

جمعے سے اب تک اسرائیلی حملوں میں 109 ایرانی فوجی سمیت کل 450 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے: انسانی حقوق کی تنظیم کا دعویٰ

اسرائیل پر تازہ حملے کی ویڈیو میں عمارتوں کے اگلے حصے مکمل طور پر تباہ، سڑک پر ملبہ اور جلتی گاڑیاں نظر آ رہی ہیں
16/06/2025

اسرائیل پر تازہ حملے کی ویڈیو میں عمارتوں کے اگلے حصے مکمل طور پر تباہ، سڑک پر ملبہ اور جلتی گاڑیاں نظر آ رہی ہیں

ایران کے خاتم الانبیاء ایئر ڈیفنس بیس کے کمانڈر کے مطابق، حالیہ کشیدگی کے دوران ایران نے صرف 60 منٹ میں اسرائیل کے 10 جن...
15/06/2025

ایران کے خاتم الانبیاء ایئر ڈیفنس بیس کے کمانڈر کے مطابق، حالیہ کشیدگی کے دوران ایران نے صرف 60 منٹ میں اسرائیل کے 10 جنگی طیارے مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔

تاہم اسرائیلی فوج نے اس دعوے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے جنگی طیارے تہران کی فضاؤں میں بغیر کسی نقصان کے آزادانہ طور پر کارروائی کرتے رہے۔










゚viralシfypシ゚

゚viralシ
゚viralシfypシ゚viralシalシ






1۔ ’اسرائیلی حملے جاری رہے تو ایران کے حملوں میں بھی شدت‘ آئے گی‘: پاسدران انقلاب2۔ اسرائیل کے ’تین کروز میزائل، 10 ڈرون...
15/06/2025

1۔ ’اسرائیلی حملے جاری رہے تو ایران کے حملوں میں بھی شدت‘ آئے گی‘: پاسدران انقلاب
2۔ اسرائیل کے ’تین کروز میزائل، 10 ڈرونز اور درجنوں مائیکرو یو اے ویز کو تباہ کر دیا‘: پاسدران انقلاب کا دعویٰ

⬅️ایرانی حملے میں ایک اسرائیلی شہری ہلاک اور تقریباً 40 زخمی ⬅️آئی ڈی ایف کا شہریوں کو ایران سے میزائلوں کی نئی لہر کے م...
14/06/2025

⬅️ایرانی حملے میں ایک اسرائیلی شہری ہلاک اور تقریباً 40 زخمی
⬅️آئی ڈی ایف کا شہریوں کو ایران سے میزائلوں کی نئی لہر کے متعلق انتباہ
⬅️تہران پر اسرائیلی حملے جاری رہنے کی اطلاعات

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی حملوں کیخلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے ایران نے اسرائیل کے اوپر 100 ڈرونز سے حمل...
13/06/2025

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی حملوں کیخلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے ایران نے اسرائیل کے اوپر 100 ڈرونز سے حملہ کیا ہے جنھیں ہدف پر پہنچنے سے قبل ہی ناکارہ بنا دیا گیا ہے








゚viralシfypシ゚

゚viralシ
゚viralシfypシ゚viralシalシ








🚨بڑی خبر🚨بھارت میں احمد آباد ایئرپورٹ کے قریب مسافر طیارہ گر کر تبا،ہ🔥✈ 242 ہلا،ک
12/06/2025

🚨بڑی خبر🚨
بھارت میں احمد آباد ایئرپورٹ کے قریب مسافر طیارہ گر کر تبا،ہ🔥✈
242 ہلا،ک

افسوس بات بہت دور نکل گئی !!
12/06/2025

افسوس بات بہت دور نکل گئی !!

11/06/2025

🚨افسوسناک خبر🚨
(بکھر) دلہن کزنوں کو بچانے کے لیے دریا میں کو،د گئی جس کے نتیجے میں دو بچے اور دلہن جا،ں بحق ہوگئے😥

11/06/2025

Address

Karachi
7200

Opening Hours

Monday 04:00 - 22:30
Tuesday 04:00 - 22:30
Wednesday 04:00 - 22:30
Thursday 04:00 - 22:30
Friday 04:00 - 22:30
Saturday 04:00 - 22:30
Sunday 04:00 - 22:30

Telephone

+923493039801

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yeh News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Yeh News:

Share