30/01/2022
ملیر کے علاقے بھینس کالونی ، لیبراسکوٸر میں دودن سے گیس بند ہے مگر دودن سے منتخب نماٸیندے سکون کی نیند سو رہے ہیں
عوام دو دن سے گیس کے لیۓ دربدر ہے
ہمارا ایم پی اے راجہ رزاق اور ایس ایس جی سی کے افسران سے گزارش ہے کہ اگر اپکی نیند پوری ہوگٸی ہو تو عوام کو مزید پریشان کرنے سے بہتر ہے کے گیس کی بندش کا کچھ کیا جاۓ۔