22/05/2023
Behind Closed Doors and watch Arshad Sharif unseen interview-1
Behind Closed Doors
ڈاکیومنٹری کا خلاصہ:
کینیا، لندن، پاکستان کا براہ راست کنکشن۔ڈاکیومنٹری میں عرفان ہاشمی اور ارشد شریف نے زبردست کام کیا ہے۔ عمران خان کے دور حکومت میں متعدد دفعہ حکومت برطانیہ کو لکھا گیا مگر حکومت کی طرف سے کوئی تعاون نہیں کیا گیا۔ UK National Crime Agency کو کئی دفعہ رابطہ کیا مگر ایجنسی نے جواب تک نہیں دیا۔ Home minister Patel کو پوچھا گیا کہ نوازشریف visa overstayed ہے تو اسے deport کیوں نہیں کر رہے تو اس نے جواب نہیں دیا۔ ڈاکیومنٹری شریف خاندان کی کرپشن کے گرد گھومتی ہے۔ یہ بات واضح نظر آتی ہے کہ عمران خان کی بھرپور کوشش کے باوجود Luxembourg , UK , Switzerland نے تعاون نہیں کیا اور شریف خاندان کی دولت کو تحفظ دیا۔ مزید دیکھنے پر پتہ چلتا ہے کہ ارشد شریف کینیا کسی دولت کی کھوج میں گیا تھا۔ ڈاکیومنٹری یہ بھی بتاتی ہے کہ کس طرح جج، جرنیل، آفیسر شریف خاندان کا nexus ہے ۔
میرا تجزیہ ڈاکیومنٹری دیکھنے کے بعد کچھ اس طرح سے ہے کہ جنرل باجوہ کو شریف خاندان نے اربوں روپے دئیے اور حکومت تبدیل کراوئی۔ مزید ارشد شریف کے قتل میں شریف خاندان براہ راست ملوث ہے۔
کی وال سے
ویڈیو اپلوڈ ہورہی ہے