Taza News

Taza News باجوڑ اور گردونواح کے علاقوں سے باخبر ،اسلامی معلومات, سائنسی علوم, اور فنی پوسٹ کیلے ہمارا پیج کو پالو اور لایک ضرور کریں

20/05/2026
20/05/2026

قرآن پاک نے ہمیں خبر دی کہ بانجھ بڑھیا حاملہ ہو گئی، کنواری عورت نے بچہ جنا، چھری نے ذبح نہیں کیا، آگ نے جلایا نہیں، مچھلی نے نگل لیا مگر ہضم نہیں کیا، پتھر سے اونٹنی نکلی، چاند دو ٹکڑے ہو گیا، شیر خوار بچے نے بات کی، سمندر پھٹ کر دو حصوں میں تقسیم ہو گیا۔ اُس نا ممکنات کے رب سے تم کیسے یہ گمان کر سکتے ہو کہ وہ تمہاری ممکن حاجات پوری نہیں کرے گا۔

‏افغانوں کا ایک تاریخی قبرستانملتان کی ابدالی روڈ پر پیٹرول پمپ کے آگے سرخ اینٹوں سے بنا ایک صاف ستھرا اور منظم قبرستان ...
14/05/2026

‏افغانوں کا ایک تاریخی قبرستان
ملتان کی ابدالی روڈ پر پیٹرول پمپ کے آگے سرخ اینٹوں سے بنا ایک صاف ستھرا اور منظم قبرستان ہے۔
یہ سدوزی خاندان کا نجی قبرستان ہے جہاں ماضی کی کئی کہانیاں دفن ہیں۔
ایک قدامت پسند اندازے کے مطابق افغان سدوزی خاندان نے
ملتان پر پچاس سال سے ‏زیادہ حکومت کی اور اس شہر کو بہت سے حکمران دیے۔
ملتان میں سدوزی خاندان کی آمد اور حکمرانی کئی پہلوؤں سے تاریخی اور یادگار اہمیت کی حامل ہے۔
اس خاندان نے ملتان کی سیاسی اور تاریخی زندگی پر گہرے اثرات مرتب کیے جس کے آثار آج تک نظر آتے ہیں۔

13/05/2026

22/04/2026

21/04/2026

اس کپڑے کے ساتھ کونسا کلر تار میچ کر رہا ہے نمبر کمنٹ میں منشن کرے ،انکھوں اور دماغوں کی ٹسٹ ہے 123.4 5
17/04/2026

اس کپڑے کے ساتھ کونسا کلر تار میچ کر رہا ہے نمبر کمنٹ میں منشن کرے ،انکھوں اور دماغوں کی ٹسٹ ہے
1
2
3.
4
5

12/04/2026

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taza News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share