Nara News

Nara News This Page is only used for Nara Media Group

18/07/2024

نارا: چونڈکو اور دیگر علاقوں میں تیز طوفان کے ساتھ ھلکی ھلکی بارش جاری۔
نارا: چونڈکو میں طوفان کے ساتھ بارش جاری ہونے سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا موسم خوش گوار بن گیا۔

01/10/2023
شیعہ علماء کاؤنسل صوبہ سندھ کے صدر مولانا اسد اقبال زیدی صاحب کے ساتھ کیمرا کی آنکھ میں محفوظ یاد گارِ تصاویر ایٹ نارا چ...
01/09/2023

شیعہ علماء کاؤنسل صوبہ سندھ کے صدر مولانا اسد اقبال زیدی صاحب کے ساتھ کیمرا کی آنکھ میں محفوظ یاد گارِ تصاویر ایٹ نارا چونڈکو۔
Wafa Raja Saleem Mallah

27/05/2023

نارا:چونڈکومیں ٹاؤن کامیٹی انتظامیہ اور پبلک ایڈمنسٹریٹر کی لاپرواہی کے باعث چونڈکو نادرا آفیس میں واٹرسپلائی کی پائپ لائین نا ہونے سے نادرا آفیس میں پینے کی صاف پانی کا بحران ہو گیا ہے جس کے باعث کارڈ بنوانے والی عوام سخت پریشان دکھائی دینے لگے ہیں نارا چونڈکو کی عوام اور نادرا انتظامیہ نے ڈی سی خیرپور میرس مطالبہ کیا ہے کہ نوٹیس لی کر نادرا آفیس میں پینے کی صاف پانی کی پائپ لائین لگوائی جائی۔
نمائندہ ذیشان علی ملاح این نیوز ایچ ڈی نارا چونڈکو

نارا: چونڈکو میں رولو کتوں کا آزار بھر گیا ایک ھی دن میں  9 افرادون رولو کتوں نے کاٹ لیا۔
06/03/2023

نارا: چونڈکو میں رولو کتوں کا آزار بھر گیا ایک ھی دن میں 9 افرادون رولو کتوں نے کاٹ لیا۔

*نارا: چونڈکو میں سیلاب نے ہرطرف تباہی مچادی۔**نارا: سٹی چونڈکو میں بارش کا گندا پانی جمع ہونے سے مچھروں میں بھی اضافے ہ...
13/09/2022

*نارا: چونڈکو میں سیلاب نے ہرطرف تباہی مچادی۔*

*نارا: سٹی چونڈکو میں بارش کا گندا پانی جمع ہونے سے مچھروں میں بھی اضافے ہونے لگا ہے۔*

*نارا: چونڈکو میں محلہ محمد ہاشم ملاح میں ٹوٹ پھوٹ ہونے والے روڈ راستوں بن نہ سکا۔*

*نارا: جس کے باعث شھری اور علاقے مکین سخت پریشان دکھائی دینے لگی ہیں۔*




ٹاؤن کامیٹی چونڈکو انتظامیہ کی کارکردگی کا پول کھول گیا ۔گندا پانی جمع ہونے سے سٹی چونڈکو میں مچھر کا اضافے ہونے لگا ہے۔...
12/09/2022

ٹاؤن کامیٹی چونڈکو انتظامیہ کی کارکردگی کا پول کھول گیا ۔گندا پانی جمع ہونے سے سٹی چونڈکو میں مچھر کا اضافے ہونے لگا ہے۔ایم سی بی بینک،اور نیشنل بینک چونڈکو کے سامنے بارش کے گندی پانی کا راج۔








*نارا چونڈکو میں سیلاب نے تباھی مچادی ہے۔ این ایم سی اسپتال چونڈکو پانی میں ڈوب چکی ہے۔ دوسری جانب پی پی ایچ آئے ڈی ایم ...
02/09/2022

*نارا چونڈکو میں سیلاب نے تباھی مچادی ہے۔ این ایم سی اسپتال چونڈکو پانی میں ڈوب چکی ہے۔ دوسری جانب پی پی ایچ آئے ڈی ایم خیرپور میرس اور ٹاؤن کامیٹی چونڈکو انتظامیہ بارش کا پانی نکالنے میں ناکام دکھائی دینے لگی ہے۔*




این نیوز کے رپورٹر کو دہمکیاں بھی دی گئی۔
30/08/2022

این نیوز کے رپورٹر کو دہمکیاں بھی دی گئی۔




30/08/2022
30/08/2022

نارا: چونڈکو احساس بینظیر پروگرام کے آفیس جب این نیوز ایچ ڈی کی ٹیم پھنچی تو کیمرا فیاض شر نامی نے این نیوز ایچ ڈی کی کیمرا چینی لی اور این نیوز ایچ ڈی ٹیم کو موت مار دھمکیاں دینے لگا۔ اے سی نارا اور ڈی سی خیرپور میرس سے این نیوز ایچ ڈی کی پوری ٹیم نے نوٹیس لینے کی اپیل کر دی۔ ویڈیوز میں صاف دکھائی دینے لگا ہے۔سر عام 2000 ھزار روپیہ مشعتک خواتین کے کٹی جا رہی ہیں۔




Address

Karachi

Telephone

+923063151205

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nara News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share