Ideal Music

Ideal Music Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ideal Music, TV Channel, DHA Karachi, Karachi.

13/06/2023

WhatsApp Group Invite

30/05/2023

29/05/2023

Karachi Travel To KarachiUnique.Informative.Interesting Road ShowFamous Personality And New Talented Guest HostEvery Sunday.Tuesday And ThursdayDirector. DAD...

27/05/2023

ایک منفرد شام
جیکب آباد کی نامور سماجی شخصیت محترم ایڈوکیٹ عبدالحٸی سومرو کے نام

محترم عبدلحٸی سومرو کی سماجی انسانی خدمات کے اعتراف اور اعزاز میں 24 جون کو کراچی میں ایک لاجواب شام مناٸ جاۓ گی

اس خوبصورت موقع پر کراچی ٹیلنٹ ایوارڈ زندگی کے مختلف شعبہ جات سے وابستہ خواتین و حضرات میں دیۓ جاٸیں گے

اس پروگرام کی اھم ترین بات یہ ھے کہ پہلی بار جیکب آباد کی کسی شخصیت کو کراچی میں شاندار اعزاز سے نوازا جاۓ گا اور ان کے لۓ ایک شام مناٸ جاۓ گی
یہ اعزاز محترم عبدالحٸی سومرو کو حاصل ھوگیا ھے

واٹس ایپ 03009268547

24/05/2023

ایک منفرد شام
باصلاحیت شخصیت
میڈم سیدہ افروز افضال کے نام

معاشرے کی باصلاحیت شخصیات کے اعزاز میں لاجواب پروگرام

کراچی ٹیلنٹ ایوارڈ

ان شاء اللہ 24 جون 2023 کراچی

زندگی کے مختلف شعبہ جات سے وابستہ خواتین و حضرات کو کراچی ٹیلنٹ ایوارڈ سے نوازا جاۓ گا

اس یادگار موقع پر معاشرے کی اصلاح کے لۓ سماجی اقدامات کرنے والی باصلاحیت شخصیت میڈم سیدہ افروز افضال کے نام ایک شام

جس میں میڈم سیدہ افروز افضال کی انسانی اور سماجی خدمات کے اعتراف میں اھم ترین اعزاز دیا جاۓ گا

ایوارڈ نامینیشن کے لۓ
اسپانسرشپ کے لۓ اور پروگرام میں پرفارمنس کے لۓ واٹس ایپ نمبر 03009268547 پر میسج کریں
شکریہ

انکواٸری نیوز
آپ کی صلاحیتوں کو سلام پیش کرتا ھے

21/05/2023
21/03/2023

انکواٸری نیوز کی جانب سے ایکسلینٹ پرسنلٹی ایوارڈ 2023 کی شاندار تقریب کراچی گلشن اقبال میں منعقد ھوٸ

آر جے شاپنگ مال کے 4 فلور پر کنٹ کمرشل حب کے خوبصورت ھال میں تیسرا ایکسلینٹ پرسنلٹی سرمنی کا منفرد آغاز ھوا

پروگرام کی بابرکت شروعات تلاوت کلام پاک سے ھوٸ
تلاوت کی سعادت محسن جتوٸ نے حاصل کی

حمد باری تعالیٰ معروف نعت خواں مریم ذیشان نے پڑھ کر پروگرام کی رونق بڑھادی

نعت رسول مقبول ﷺ نامور نعت خواں حاجرہ تیمور نے پیش کرکے روح پرور ماحول بنادیا

پروگرام میں استقبالیہ تقریر انٹرنیشنل فیشن ڈیزاٸینر طلعت خان نے کی اور مہمانوں کی آمد پر سب کا شکریہ ادا کیا

پروگرام کی اسلامک ھوسٹنگ ذوالفقار علی بھٹو نے کرکے پروگرام کو چار چاند لگادیۓ

پروگرام کے چیف آرگناٸیرز دادا خادم حسین نے ایکسلینٹ پرسنلٹی ایوارڈ 2023 کے سفر پر روشنی ڈالی اور مسلسل تیسری ایکسلینٹ پرسنلٹی ایوارڈ تقریب منعقد کرنے پر الله ﷻ کا شکر ادا کیا

ایکسلینٹ پرسنلٹی ایوارڈ تقریب کے چیف گیسٹ ھر دلعزیز شخصیت محترم ھومیوپیتھک ڈاکٹر محمد سلمان صدیقی۔چیٸرمین بلیو برڈ ھومیوپیتھک ڈاکٹر ایسوسی ایشن تھے
جن کی آمد پر تمام مہماناں نے ان کا بھرپور استقبال کیا

ایکسلینٹ پرسنلٹی ایوارڈ 2023 حاصل کرنے والی خوش نصیب شخصیات میں محترم ڈاکٹر محمد سلمان صدیقی۔محترمہ سیدہ افروز افضال۔محترم عبدالحکیم۔محترم محسن خان جتوٸ۔محترمہ رابعیہ حسن۔محترم آغا اسدالله۔محمد شریف خان۔میڈم طلعت خان۔زیبا صادق۔آصفہ خانم۔محمد زبیر۔عبدالغفار پلیجو۔رضا حسنین اور عمران عارف شامل ھیں

مختلف شعبہ جات سے وابستہ شخصیات میں بیسٹ پرفارمنس سرٹیفکیٹ بھی دیۓ گۓ
بیسٹ پرفارمنس سرٹیفکیٹ حاصل کرنے والوں میں سونھن لغاری۔افروز مغل۔اریبہ انصاری۔طفیل علی۔اظھر علی برڑو۔ساجد علی پنھور۔شعبان علی برڑو۔علی فراز شیخ۔غلام اکبر جتوٸ۔غوث بخش اوڈھو۔ساحل ساریو۔داون علی چانڈیو۔۔سلیم شیخ۔لبنیٰ۔ماریہ بتول۔عظمیٰ حفیظ۔محمد ریان برڑو۔ذاکر علی شاھ۔سیدہ عاٸشہ بخاری۔شازیہ۔منیبہ فرید۔رابعیہ خان۔مریم ذیشان۔حاجرہ تیمور۔نازیہ۔اریشہ و دیگر شخصیات شامل ھیں

پروگرام میں خاص تعاون کوٸس کمپنی اور ال۔کبیر کٹیرنگ میں تمام مہمانوں کے لۓ کوٸس جوسز اور ریفریشمنٹ کا بندوبست کیا

پروگرام کی خاص بات کہ ایکسلینٹ پرسنلٹی ایوارڈ تقریب کی شروعات 2021 سے ھوٸ۔
2022 میں بھی یہ سلسلہ کامیابی سے ھمکنار رھا
اور الحَمْدُ ِلله 2023 میں ایکسلینٹ پرسنلٹی ایوارڈ تقریب بھی منفرد انداز سے پیش کی گٸ

مزید معلومات کے لۓ واٹس ایپ نمبر
03009268547

ایکسلینٹ پرسنلٹی ایوارڈ14 فروری 2023کراچی
12/01/2023

ایکسلینٹ پرسنلٹی ایوارڈ

14 فروری 2023
کراچی

کراچی کی ھر اھم خبر کے لۓ انکواٸری نیوز کا واٹس ایپ گروپ جواٸن کرسکتے ھیں
02/01/2023

کراچی کی ھر اھم خبر کے لۓ انکواٸری نیوز کا واٹس ایپ گروپ جواٸن کرسکتے ھیں

WhatsApp Group Invite

29/12/2022

الحَمْدُ ِلله
مسلسل کامیابی کے تیسرے سال پر ایکسلینٹ پرسنلٹی ایوارڈ تقریب کا اعلان

شاندار۔منفرد۔لاجواب اعزاز

کراچی کی تاریخ کا منفرد پرسنلٹی ایوارڈ

واٹس ایپ۔03009268547

Address

DHA Karachi
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ideal Music posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category