Muhammad Shafiq page

Muhammad Shafiq  page Facebook Monetization Expert
Naat khuwan (Host)
(1)

04/09/2026

فیس بک نے جن کو مونیٹاٸیزیشن نہیں دی وہ مونیٹاٸز پیج خرید کر اپنی ارنینگ شروع کر سکتے ہیں

02/09/2026

کس کس کو مونیٹاٸیزیشن ملی آج ?

فیس بک کو مونیٹاٸیزیشن دینی چاہیۓ تھی مگر فیس بک بھی کیا کرے کروڑوں لوگ ٹاسک پورا کر کے بیٹھے ہیں صرف مونیٹاٸیزیشن ہی تو...
01/09/2026

فیس بک کو مونیٹاٸیزیشن دینی چاہیۓ تھی مگر فیس بک بھی کیا کرے کروڑوں لوگ ٹاسک پورا کر کے بیٹھے ہیں صرف مونیٹاٸیزیشن ہی تو نہیں دینی ساتھ ڈالر بھی تو دینے ہیں ہاں مونیٹاٸیزیشن میں آسانی ہو جاتی تو لوگوں کو روزگار مل جاتا بہرحال دو چار پیسے لگا کر مونیٹاٸیز پیج خرید کر کام کرو اور موج کرو

30/08/2026

فیس بک جب ارنینگ دیتا ہے تو آپ کی سالوں کی محنت رنگ لے آتی ہے نوکری تو سبھی کرتے ہیں کبھی کوٸی کام بھی کیا کرو یار

30/08/2026

فیس بک نے 300000 والا ٹاسک دے کر خود پریشان ہے دل نہیں کر رہا ہے مونیٹاٸیزیشن دینے کا ہا ہا ہا ہا

29/08/2026

فیس بک مونیٹاٸیزیشن کیلیۓ جن کو فری وی پی این دیا یا جن کو دیا جاۓ گا بس صبر کے ساتھ آپ 45 دن تک کام کرتے رہیں ارنینگ ہوگی اللہ نے چاہا تو

27/08/2026

فیس بک مونیٹاٸیزیشن کیلیۓ جن سے بات ہوٸی ہے یا جو لوگ کام کرنا چاہتے ہیں وہ آج 9بجے رابطہ کر کے وی پی این لے سکتے ہیں فری میں

26/08/2026

فیس بک مونیٹاٸیزیشن کیلیۓ جن کو وی پی این دیا جاۓ گا وہ یہاں آ کر کہیں گے کہ ان کو وی پی این دیا گیا ہے میں ان کا نام نمبر شیٸر کروں گا

26/08/2026

فیس بک مونیٹاٸیزیشن کیلیۓ 50 لوگوں کو وی پی این فری دینا ہے اور 300 لوگوں نے میسج کر دیا ہے کیا کریں فری تو پھر فری ہوتا ہے سبھی چاہتے ہیں

25/08/2026

حضور علیہ الصلوتہ والسلام کی آمد کی خوشی میں وی پی این فری دیا جاۓ گا اور فری ہی ٹرینینگ دی جاۓ گی انشا اللہ

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Shafiq page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share