
26/05/2022
وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ عوام نے لانگ مارچ میں عدم شرکت کرکے عمران کے غبارے سے ہوا نکال دی۔
تفصیلات کے مطابق امتیاز شیخ نے تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے پر تشدد کارروائیوں کی مذمت کی ہے، ان کا کہنا تھا کہ عوام نے لانگ مارچ میں عدم شرکت کرکے عمران کے غبارے سے ہوا نکال دی۔