
10/09/2025
جیو نیوز پندرہ ستمبر کو کراچی آرٹس کونسل میں نیوز اینکرز کے لئے آڈیشنز لے رہا ہے۔ ہم نے آڈیشنز کی تیاری کے لئے ایک ہفتے کے کریش کورس کا آغاز کیا ہے۔ کلاسز پیر تا اتوار روزآنہ ہوں گی۔ دلچسپی رکھنے والے طلباء و طالبات فوراً اس نمبر پر واٹس ایپ کریں۔
ZY Media Academy
03150889926