31/01/2023
اف اللّٰہ کیا ہی دلچسپ اور غمگین قسط تھی آج کی الپگوت کی موت اور گوہر اور اربسکان نے بھی رنگ بدل لیا اپنا ہائے یہ مال و دولت انسان کو کہا سے کہا لے جاتی ہے۔
انہوں نے انال بے کا حال نہ دیکھا نہ دنیا کا رہے نہ آخرت کے۔
آج کی قسط آپکو کیسی لگی برائے مہربانی اپنی رائے کا اظہار کریں۔۔