29/09/2025
پیپلز پارٹی کراچی کے سینئر رہنما محبوب عباسی نے صدر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ضلع شرقی بادشاہ چانڈیو کے کزن کے انتقال پر دریاخان رند گوٹھ میں ان سے تعزیت اور سوئم میں شرکت کی اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔