VOP URDU

VOP URDU voice of pakistan

06/05/2025

بھارت کا شرمناک حملہ۔۔۔ خصوصی مناظر

05/11/2024
10/10/2024

حکومت کے ٹیکسوں نے ہمارا جینا حرام کر دیا ہے کئی کاروبار بند

07/10/2024

پاکستان کا مستقبل

زندگی کا سب سے بڑا دکھ جوانی کی غربت ہے 💔

07/10/2024

بی ایل کو میرا جواب
کراچی ایئرپورٹ پر بم دھماکے کی ذمہ داری بی ایل ای نے قبول کر لی

03/10/2024

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

افسوسناک خبر
میرے کزن نواب خان چانڈیو عرف حاجی چانڈیو اور رئیس ذوالفقار علی رئیس سعید احمد چانڈیو کے بھتیجہ انتقال کر گئے
معصوم ظہیر اللہ پاک آپ کو جنت نصیب فرمائیں۔ آمین 😭😢
ز

02/10/2024

حزب اللہ کے جنگجوؤں نے اسرائیلی افواج کے ایک گروپ پر گھات لگا کر حملہ کیا جس نے جنوبی لبنان میں داخل ہونے کی کوشش کی، لبنان کی جوابی کاروائی میں اسرائیل کے بڑی تعداد میں فوجی اہلکار زخمی لبنانی میڈیا

ایران نے اسرائیل پر حملہ کرکے بہت بڑی غلطی کردی ہے، اس کی قیمت چکانا ہوگی ( نیتن یاہو )نیتن یاہو کو سمجھنا ہوگا، ورنه اگ...
02/10/2024

ایران نے اسرائیل پر حملہ کرکے بہت بڑی غلطی کردی ہے، اس کی قیمت چکانا ہوگی ( نیتن یاہو )
نیتن یاہو کو سمجھنا ہوگا، ورنه اگلا حمله اس سے بھی کہیں زیادہ تکلیف دہ ہوگا ( آیت اللہ خامنہ ای )

جنگ سے انہیں ڈرانا چاہیے جن کو حق و باطل کا پتہ نہیں خدا گواہ ہے ہم کر بلا سے آج تک جنگ کے میدان میں کھڑے ہیں !(آیت اللہ...
02/10/2024

جنگ سے انہیں ڈرانا چاہیے جن کو حق و باطل کا پتہ نہیں خدا گواہ ہے ہم کر بلا سے آج تک جنگ کے میدان میں کھڑے ہیں !

(آیت اللہ سید علی خامنہ ای)

02/10/2024

ایران کے اسرائیل پر حملے نے نیتن یاہو کو بھگانے پر مجبور کر دیا

ذرائع کے مطابق اسرائیل جوابی کاروائی کے لیے تیار آج رات ایران پر شدید حملہ کرے گا

01/10/2024

اسرائیل پر تابڑ توڑ حملے
ایران نے 400 میزائل داغ دیے

اسرائیل اور امریکہ خبردار کر چکے ہیں کہ اگر ایران نے حملہ کیا تو اس کے سنگین نتائج ہوں گے

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VOP URDU posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share