حاشر بن شاہد

حاشر بن شاہد ℒ𝒾𝓋ℯ 𝓉ℴ 𝓅𝓁ℯ𝒶𝓈ℯ 𝒜𝓁𝓁𝒶𝒽 — ℯ𝓋ℯ𝓇𝓎𝓉𝒽𝒾𝓃ℊ ℯ𝓁𝓈ℯ 𝓌𝒾𝓁𝓁 𝒻𝒶𝓁𝓁 𝒾𝓃𝓉ℴ 𝓅𝓁𝒶𝒸ℯ! ✨💚

😓💔 اور آج کل پاکستان میں یہی کچھ ہو رہا ہے۔۔!!
29/08/2025

😓💔 اور آج کل پاکستان میں یہی کچھ ہو رہا ہے۔۔!!

اللہ کے محبوب، بندوں کے بھی محبوب۔۔!!
28/08/2025

اللہ کے محبوب، بندوں کے بھی محبوب۔۔!!

اللہ کو ڈھونڈنا ہو تو اس کے بندوں میں اس کو تلاش کرو...!! ✨❤️💧
25/08/2025

اللہ کو ڈھونڈنا ہو تو اس کے بندوں میں اس کو تلاش کرو...!! ✨❤️💧

اس سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم کی کیا تعریف لکھوں، جو دونوں جہانوں کا سردار ہے! ✨💚🤍💚
22/08/2025

اس سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم کی کیا تعریف لکھوں، جو دونوں جہانوں کا سردار ہے! ✨💚🤍💚

جمائی شیطان کی طرف سے ہوتی ہے، اس کا جتنا روکیں اتنا اچھا ہے!
22/08/2025

جمائی شیطان کی طرف سے ہوتی ہے، اس کا جتنا روکیں اتنا اچھا ہے!

ہر وقت بس بندہ شکر گزار رہنا سیکھ جائے، اور جو ہوا اسے اللہ کی مرضی سمجھ کر بھول جائے، تو "زندگی" نہایت حسین ہوجاتی ہے! ...
21/08/2025

ہر وقت بس بندہ شکر گزار رہنا سیکھ جائے، اور جو ہوا اسے اللہ کی مرضی سمجھ کر بھول جائے، تو "زندگی" نہایت حسین ہوجاتی ہے! ✨❤️💚

خوبصورت رب کا خوبصورت اور سب سے پیارا نبی، ایک مرتبہ درود شریف ضرور پڑھیں! ✨❤️❤️
20/08/2025

خوبصورت رب کا خوبصورت اور سب سے پیارا نبی، ایک مرتبہ درود شریف ضرور پڑھیں! ✨❤️❤️

میرے نبی کا چہرہ اگر آج کے زمانے میں دیکھنا ہو تو چاند کو دیکھ لیجیۓ، تب بھی کچھ کمی چاند میں رہ جائے گی! ✨❤️💓          ...
17/08/2025

میرے نبی کا چہرہ اگر آج کے زمانے میں دیکھنا ہو تو چاند کو دیکھ لیجیۓ، تب بھی کچھ کمی چاند میں رہ جائے گی! ✨❤️💓

سبحان اللّہ!
16/08/2025

سبحان اللّہ!

تو ایک بار درودشریف خالص نیت سے پڑھ لیں، اور پیارے آقا کی پیاری شفاعت کے حقدار بن جائیں! ✨❤️
13/08/2025

تو ایک بار درودشریف خالص نیت سے پڑھ لیں، اور پیارے آقا کی پیاری شفاعت کے حقدار بن جائیں! ✨❤️

میٹھے آقا کا میٹھا مدینہ! ✨💓
13/08/2025

میٹھے آقا کا میٹھا مدینہ! ✨💓

ہائے میں صدقے جاؤں میرے نبی کے پاؤں مبارک کی دھول پر بھی! 💓✨
12/08/2025

ہائے میں صدقے جاؤں میرے نبی کے پاؤں مبارک کی دھول پر بھی! 💓✨

Address

Karachi
74400

Telephone

+923272952466

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حاشر بن شاہد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to حاشر بن شاہد:

Share