Sheikh Sahab

Sheikh Sahab Winner Never Quit & Quitters never win🖤

I am the Winner♥️💪

18/11/2024

‏پتا ہے محبت کیا ہے ؟؟

وہ سارا دن ہمارے گُناہ دیکھتا رہتا ہے، ہماری نافرمانیاں دیکھتا رہتا ہے اور صبح اپنے ہی فرشتوں کے ہاتھوں ہمارا رزق بھیجتا ہے۔♥️

12/11/2024

تم میری اُس وحشت کی رَفیق ھو
جو اب باقی نہیں رھی۔

جسے پی کر تم نے مُجھے
رنگوں ، پُھولوں ، پربتوں
اور نظاروں کو دیکھنے اور اُن سے
محبت کرنے کے آداب سِکھائے۔

میں کہ لکڑی کا وہ تختہ تھا
جس پر تم نے ھاتھوں سے دِل کاڑھا
اور چُھو کر دھڑکن بَھری۔💗

09/11/2024

وہاں بھی رہتے ہیں جس جگہ دل نہیں ہوتا
مسافروں کا پتہ مستقل نہیں ہوتا

رکھا ہوا ہے جو اتنوں کو تم نے اک دل میں
تو یہ ہجوم کبھی مشتعل نہیںں ہوتا؟🥀

08/11/2024

‏پھر تیری یاد کے موسم نے جگائے محشر !!
پھر میرے دل میں اٹھا شور ہواؤں جیسا

بارہا خواب میں پا کر مجھے پیاسا
اس کی زلفوں نے کیا رقص گھٹاؤں جیسا۔😘

07/11/2024

اُسے کہنا..!
‏جہاں ہم نے بچھڑتے وقت لکھا تھا..!
‏ کوئی رُت ہو، کوئی موسم۔۔!
‏ محبت مر نہیں سکتی۔۔!

‏ وہاں پر لکھ گیا کوئی..!
‏ تعلق خواہ کیسا ہو، بالآخر ٹوٹ جاتا ہے!
‏طبیعت بھر ہی جاتی ہے.!
‏کوئی مانے نہ مانے، پر محبّت مر ہی جاتی ہے!😐

06/11/2024

تُو نہ ہوتا تو کسی اور کا ہو بھی جاتا
تیرے ہونے سے یہ امکان کہاں بچتا ہے...! 🖤

جس کے ہاتھوں سے تُو ہاتھ چھڑا لے اپنا
نبض چلتی بھی رہے انسان کہاں بچتا ہے...! 🥀

05/11/2024

چکھے بغیر ھی جس کا نشہ مُسلسل ھے
مجھے بہم ھے اِک ایسی شراب یعنی تُو😘

04/11/2024

جو عورت مرد کو حسن کا نشہ کرواتی رہے وہ ہی مرد پر حکمرانی کر سکتی ہے کیونکہ مرد فطرتی طور پر حسن پرست ہے.💗

04/11/2024

رات مئے خوار ہم فقیروں سے
دم کرانے شراب لے آئے💔🔥

03/11/2024

مجھے ایک دکھ بھری کہانی سناؤ، ایک شرط پر۔
3 الفاظ سے زیادہ نہ ہوں، جیسے:
"باپ کے بغیر گھر"
ٹرین کے بغیر اسٹیشن..!!
پتوں کے بغیر درخت..!
روح کے بغیر جسم..

02/11/2024

حدوں سے کہہ دو کچھ دیر ہمیں اجازت دے
کچھ کرنا ہے ہمیں اصولوں کے خلاف جا کر🔥

01/11/2024

مرد حفاظت تو كرتا ہے مگر صرف اپنے گھر کی عورت کی..!

Address

Karachi
74600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sheikh Sahab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sheikh Sahab:

Share

Category