26/05/2026
🌹✨ سالانہ دو روزہ عرس مبارک ✨🌹
پیرِ طریقت، رہبرِ شریعت
حضرت شیخ پیر سائیں نواب جی حضوری رحمۃ اللہ علیہ
📍 بمقام: دربار عالیہ دہار شریف، باغ آزاد کشمیر
🗓️ بروز ہفتہ و اتوار، 6 اور 7 جون
تمام عاشقانِ اولیاء، دوست و احباب سے گزارش ہے کہ اس بابرکت محفل میں شرکت فرما کر ثوابِ دارین حاصل کریں۔
✨ اس روحانی اجتماع میں ملک بھر سے علماء کرام، مشائخِ عظام اور ثناء خواں حضرات تشریف لائیں گے۔
💫 آئیں! ذکر و فکر کی اس نورانی محفل کا حصہ بنیں اور اپنے دلوں کو منور کریں۔
📿 شرکت آپ کی سعادت — میزبان کی عزت 📿