Neelam muneer Fans

Neelam muneer Fans میں نیلم منیر کیا آپ مجھے سپورٹ کرینگے میرے نئے فیسبک پیج کو فالو کریں اور میری ہر پوسٹ پے لائک شئر
(2)

11/11/2023

Like aue share kijie.

11/11/2023

اللّٰہُمَ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰٓی اٰلِ مُحَّمَدٍکَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرٰھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرٰہِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَجِیْدٌ اللّٰہُمَ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّد ٍوَّ عَلٰٓی اٰلِ مُحَّمَدٍکَمَابَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرٰھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرٰہِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَجِیْدٌ

10/11/2023

پاکستان سیاحتی اعتبار سے بہترین ملک اور دنیا کی قدیم ترین تہذیبوں کا مرکز ہے، وصی شاہ، ڈاکٹر محمد فیصل
آج کا اخباریورپ سے10 نومبر ، 2023
FacebookTwitteryoutubeWhatsapp
پاکستان سیاحتی اعتبار سے بہترین ملک اور دنیا کی قدیم ترین تہذیبوں کا مرکز ہے، وصی شاہ، ڈاکٹر محمد فیصل
لندن( جنگ نیوز) پاکستان ہائی کمیشن لندن میں یو کے پاکستان بزنس کونسل اور پاکستان ہائی کمیشن کے اشتراک سےوزیر مملکت برائے سیاحت وصی شاہ اور ٹریول ماہرین کے اعزاز میں پاکستان ہائی کمیشن میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا ۔پاکستان کے وزیر مملکت برائے سیاحت وصی شاہ بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے ۔عشائیہ میں معروف کاروباری شخصیات ،ورلڈ ٹورازم مارٹ میں آئے ہوئے پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن (PTDC)، صوبائی محکمہ سیاحت، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان، بیرسٹر فیروز جمال خان اور برٹش پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔اس موقع پر وزیر مملکت برائے سیاحت وصی شاہ نے کہا کہ پاکستان کو دنیا کے خوبصورت ترین مناظر اور ثقافتی تنوع سے نوازا گیا ہے جس سے پاکستان سیاحتی اعتبار سے بہترین ملک ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ملکی معیشت کو سہارا دینے کیلئے پاکستان میں سیاحتی سرگرمیوں کے فروغ پر یقین رکھتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر انفراسٹرکچر کو بہتر بنایا جائے اور نتیجہ خیز کامیاب حکمت عملی کو اپنایا جائے تو سیاحت پاکستان کیلئے زرمبادلہ کے حصول کا بڑا ذریعہ ثابت ہو سکتی ہے۔ وزیرسیاحت نے اس سلسلے میں شرکاء سے تجاویز بھی حاصل کیں اور انہیں حکومت پاکستان کی طرف سے سیاحت کی صنعت میں آسانیاں پیدا کرنےکیلئے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔ وزیر مملکت نے پاکستان ہائی کمیشن کا بھی شکریہ ادا کیا اور پاکستان ٹورازم ڈیولپمنٹ کو ورلڈ ٹورازم مارٹ میں لانے پر ہائی کمیشن کےکردار کو خصوصی طور پر سراہا ۔وزیر سیاحت نے پاکستان میں سیاحت کے فروغ کیلئےبرٹش پاکستانیوں کے کردار کی بھی تعریف کی۔ اس موقع پر پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے پاکستان کےسیاحتی مقامات کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ اُنہوں نے کہا کہ قدرت نے پاکستان کو دنیا کی بلند ترین چوٹیوں، وسیع صحراؤں، وسیع ساحل، اور دنیا کی قدیم ترین تہذیبوں سے نوازا ہے ۔ہائی کمشنر نے کہا کہ پاکستان میں مہر گڑھ 7000 قبل مسیح کا ایک قدیم سیاحتی مقام ہے اور اس طرح کے کئی مقامات ہیں جو عالمی سیاحوں کیلئے کشش کا باعث ہیں ۔قبل ازیں وزیر مملکت برائے سیاحت وصی شاہ نے سیاحت کے سب سے بڑے عالمی فیسٹیول ورلڈ ٹورازم مارٹ (WTM) میں 6 نومبر کو پاکستان پویلین کا افتتاح کیا تھا

بہت اچھی earning app free hi ہے آپ بھی کام کریں اور لوگوں کو بھی روزکار کا بتائیں تو ابھی جوائن کریں کہیں دیر نہ ہو جائے...
09/11/2023

بہت اچھی earning app free hi ہے
آپ بھی کام کریں اور لوگوں کو بھی روزکار کا بتائیں تو ابھی جوائن کریں کہیں دیر نہ ہو جائے جوائن پے 5 ڈالر آپ کو ملیں گے پیسے نکٹلنا بھی آسان.

rateglo is the most website help you start make money from short reviews

06/11/2023



‏نیا ہفتہ، نئی ُامید، ہمت نہیں ہارنا
‏تھکنا نہیں، جمے رہو
‏ڈرنا نہیں ڈٹے رہو
‏کامیاب ہو جاؤ گے
‏ہاں دیر سویر اپنی جگہ
دل کی گھرائیوں سے سب کو صبح بخیر

ہماری جوتی ہمارے پاؤں سے اتار کر اپنے ہاتھوں میں لیکر اسے اچھے سے پالش کر کے دوبارہ ہمارے پاؤں کے سامنے ترتیب سے رکھنے و...
05/11/2023

ہماری جوتی ہمارے پاؤں سے اتار کر اپنے ہاتھوں میں لیکر اسے اچھے سے پالش کر کے دوبارہ ہمارے پاؤں کے سامنے ترتیب سے رکھنے والے

ہمارے گلی محلے میں سے کچرہ اٹھا کر ٹھکانے لگانے والے

ہمارے بچوں کو چھلیاں ابال کر نمک مصالحہ ڈال کر کھلانے والے

ہمارے بازاروں میں پھلوں کے ٹھیلے لگا کر روزی کمانے والے

سادی کپڑے جوتی کی دکان بنا کر کم خرچ کر ہزار کی جوتی ہزار کا جوڑا پانچ سو سات سو میں آوازیں لگا کر بلا کر ہماری من مرضی کے ریٹ پر ہمیں دینے والے

ہماری مسجدوں کے پہلی صف کے نمازی

ہمارے ماحول معاشرے میں ٹوپی اور برقعے کا کلچر عام رکھنے والے

ہمارے بازاروں میں ہاتھوں میں شاپر مسواک دانداسہ لیے کھڑے

ہمارے مکانوں کی بنیادیں کھودنے والے

ہمارے کھیتوں سے گُررررررر گُررررررر کٹر چلا کر لکڑیاں کاٹ کر دینے والے

گینتی بیلچہ اٹھاۓ چوک چوراہوں پر مزدوری کے انتظار میں بیٹھے

پلاسٹک کے برتن موٹر سائیکل پر لاد کر پھیری کر کے ہمارے دیہاتوں میں بیچنے والے

سوکھی روٹی لوہا لین کے صدائیں لگا کر اپنے بچوں کی روزی کمانے والے

ہمیں لچھے دار پراٹھے اور نشیلی چاۓ بنا کر کھلانے پلانے والے

مچھلی سٹائل تکون سٹائل شہد مکھن چاکلیٹ پیزا آلو قیمہ والے پراٹھے متعارف کروانے والے ہمیں کھلانے والے

منڈیوں میں ہاتھ ریڑھی چلا کر سبزی فروٹ پک اینڈ ڈراپ کرنے والے

واللہ آپ نے ہماری جتنی خدمت کی اتنی کوئی قوم آج تک نہ کر سکی ہے نہ آئندہ تاریخ میں ہماری خدمت کرے گی

تم ہمارے دلوں کے شہزادے تھے ہو اور تاقیامت رہو گے تم سے ہمارے گلی محلوں کی ہماری بستیوں کی رونق تھی تم ہمارے بھائی تھے ہو اور رہو گے ۔

ہماری مسجدوں کی پہلی صفوں کے لوگ 💝
اللہ تعالیٰ آپکا حامی و ناصر ہو cp.

03/11/2023

Big shout out to my newest top fans! 💎

Waheed Ali Mangi, Naeem Akhtar

03/11/2023


صبح کی ان ٹھنڈی ٹھنڈی ہوائوں کے ساتھ آپ سب کو میرے سب پیار کرنے والوں کو دل کی گھرائیوں سے میری طرف سے اسلام علیکم
کون کون ہے سلام کا جواب دیگا.

Address

Karachi

Telephone

+923489150667

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Neelam muneer Fans posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share