20/07/2025
کراچی میں بارش کے حوالے سے جو پیجز بتا رہے ہیں سب جھوٹ ہے ابھی فلحال کراچی میں موسلادھار یا تیز بارش کا کوئی امکان نہیں ہے ہاں البتہ ہلکی بارش ہوسکتی ہے اسلیے جھوٹی خبروں سے دور رہیں اور الله سے دعا کرتے رہیں بیشک وو غفور و رحیم ہے 🤲🤲🤲🤲🤲💯