PML-N Chishtian

PML-N Chishtian یہ پیج میاں محمد نواز شریف کی محبت میں بنایا گیا ہے۔
پاک فوج زندہ آباد۔

17/07/2025

برطانیہ نے پاکستان ائیر لائنز پر پابندی ختم کردی ہے
اب ہمارے جہاز کو بھی اڑنے دیا جائے یوتھیا درخواست لے کر اڈیالہ جیل پہنچ گیا

16/07/2025
16/07/2025

سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن جمشید دستی جیسے سائنسدان کو نا اہل کرنا زیادتی ہے۔
ایف اے 2022
بی اے 2017

16/07/2025

یوتھیوں نے ملک بھر میں قریشی جام شیریں پینے سے بائیکاٹ کر دیا، گاؤ موتر پینے کا اعلان😁🙏

15/07/2025

‏بڑی خبر
پی ٹی آئی خیبرپختونخواہ نے عمران خان سے لاتعلقی کا فیصلہ کرلیا
عمران خان کو نفیساتی مریض قرار دے دیا

15/07/2025

جمشید دستی جیسے سائنسدان صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں
پہلے بی اے کیا پھر ایف اے کیا
😁

15/07/2025

بریک نیوز
الیکشن کمیشن نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو ناائل قرار دیا

15/07/2025

عمر ایوب کی ضمانتیں خارج، انسداد دہشتگردی عدالت پنڈی
نے گرفتار کرنے کا حکم دے دیا

جو لوگ سمجھتے ہیں کہ چاچے کی گالی منزل مقصود تک پہنچ گئی ہے وہ یہ بھی دیکھیں کہ چاچا خود بھی صراط مستقیم پر پہنچ چکا ہے😁...
15/07/2025

جو لوگ سمجھتے ہیں کہ چاچے کی گالی منزل مقصود تک پہنچ گئی ہے وہ یہ بھی دیکھیں کہ چاچا خود بھی صراط مستقیم پر پہنچ چکا ہے😁👍

15/07/2025

‏آج کا سوال
اس ابلیس کا نام بتائیں جس کو جہنم میں گرمی نہیں لگنی تھی لیکن جیل میں گرمی لگ رہی ہے🤷🙆🙅

"مثالی" صوبہ خیبرپختونخوا کی حقیقت بیان کرتے کچھ کارٹون جو درحقیقت صوبے کی زبوں حالی اور ہر شعبے میں حکومت کی بد عنوانی ...
14/07/2025

"مثالی" صوبہ خیبرپختونخوا کی حقیقت بیان کرتے کچھ کارٹون جو درحقیقت صوبے کی زبوں حالی اور ہر شعبے میں حکومت کی بد عنوانی اور بد انتظامی کا نوحہ ہیں!۔

14/07/2025

یوتھیے کہتے ہیں چاچے سے بیان دلوانا بڑی بات نہیں بندوق کے سامنے تو ہم لوگ کفن اور شلواریں چھوڑ کر بھاگ گئے تھے

Address

Chishtian Mandi
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PML-N Chishtian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PML-N Chishtian:

Share

Category