Pakhtoon Gaming

Pakhtoon Gaming Playing games for Entertainment

𝓑𝓻𝓸𝓽𝓱𝓮𝓻𝓼😎
11/04/2024

𝓑𝓻𝓸𝓽𝓱𝓮𝓻𝓼😎

09/02/2024

سوشل میڈیا پر کسی نے پٹواری مار سپرے تو نہیں کر دیا نظر ہی نہیں آ رہا کوئی 😂😝

09/02/2024

نواز شریف اس وقت فوج کی طرف ایسے دیکھ رہا ہے جیسے بچہ شلوار میں پیشاب کر کے اپنی ماں کی طرف دیکھتا ہے🤣🤣🤣

01/02/2024

ابھی ریخان زیب خان شھید کا جنازہ دیکھا تو ارشد شریف کے وہ الفاظ یاد اگۓ کہ ہمارے جنازے بتائے گے کہ ہم حق پر تھے

Aaj pata chala is ne sarfaraz ko bola tha k dhoka mily ga 😂😂
21/01/2024

Aaj pata chala is ne sarfaraz ko bola tha k dhoka mily ga 😂😂

15/12/2023
😜😜😂😂
09/12/2023

😜😜😂😂

یہ وہ صاحب ہیں جو سال میں صرف ایک دو مہینے نظر اتے ہیں یا تو وہ رمضان کا چندہ  یہ زکوۃ ہو یا  دسترخوان ہو جس میں انہی کے...
17/11/2023

یہ وہ صاحب ہیں جو سال میں صرف ایک دو مہینے نظر اتے ہیں یا تو وہ رمضان کا چندہ یہ زکوۃ ہو یا دسترخوان ہو جس میں انہی کے لوگ کھانا کھانے کے لیے اتے ہیں اور خوب تصویریں کھنچواتے ہیں یہ کوئی برانڈ ہو اس برانڈ کی پرموشن کے لیے یہ خود ہی خود پہنچ جاتے ہیں کوئی بلائے نہ بلائے ماشاءاللہ لیکن فلسطین کے لیے ان کی زبان پہ بہت بڑا تالا لگ جاتا ہے اور یہ گمشدہ ہو جاتے ہیں

سابق وزیراعظم عمران خان کی 5 اگست کے بعد پہلی بار تصویر منظر عام پر آگئی ہے جس میں سابق وزیر اعظم صحت مند نظر آ رہے ہیں ...
31/10/2023

سابق وزیراعظم عمران خان کی 5 اگست کے بعد پہلی بار تصویر منظر عام پر آگئی ہے جس میں سابق وزیر اعظم صحت مند نظر آ رہے ہیں -!!!'
Imran Khan

27/10/2023

ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
کم سےکم ٹارگٹ سے تو بچ جائیں گے😂😂

26/10/2023

*🚨 پی ٹی آئی شوشل میڈیا ورکر کو ہر ماہ 40 ہزار تنخواہ دیتی تھی*

*یہ بتانے کے لئے تمام میڈیا چینل کو 3 ارب دیئے گئے ہیں*🤣😂

پچھلے چوبیس گھنٹوں میں اسرائیلی ائیرفورس نے 350+ فلسطینیوں کو شہید کر دیا، 3000 سے اوپر زخمی کردئیے،غزہ کو جانی والی بجل...
09/10/2023

پچھلے چوبیس گھنٹوں میں اسرائیلی ائیرفورس نے 350+ فلسطینیوں کو شہید کر دیا، 3000 سے اوپر زخمی کردئیے،
غزہ کو جانی والی بجلی، پانی، پٹرول، خوراک کے راستے سب بند کردئیے،
عوامی مقامات کو ائیر سٹرائیکس کے زریعے نشانہ بنایا جارہا ہے،
ان 350 میں 50 کے قریب دس سال سے چھوٹے عمر کے بچے ہیں😥😥
اور دوسری طرف ویسٹرین میڈیا کچھ اور ہی دکھانے کی کوشش کررہا ہے

Address

Karachi
72400

Telephone

+923412978281

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakhtoon Gaming posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakhtoon Gaming:

Share