Bilal HD News Karachi

Bilal HD News Karachi بلال ایچ ڈی نیوز ایک پبلک چینل ہے جس نے ہر کسی کی اواز کو عام کیا ہے سوشل میڈیا کے ذریعے

جمعہ مبارک❤
11/10/2024

جمعہ مبارک❤

سرائیکی وسیب کے عظیم صوفی شاعر                (کوٹ مٹھن) کا 127 ویں سالانہ عرس مبارک
09/10/2024

سرائیکی وسیب کے عظیم صوفی شاعر
(کوٹ مٹھن)
کا 127 ویں سالانہ عرس مبارک

5 اكتوبر یوم اساتذہ استاد کا ادب کامیابی کی پہلی سیڑھی ہے۔
05/10/2024

5 اكتوبر
یوم اساتذہ
استاد کا ادب کامیابی کی پہلی سیڑھی ہے۔

Alhamdulillah پاکستان نے 40 سال بعد گولڈ میڈل جیت لیا ۔ اولمپکس کے 118 سالہ تاریخ توڑ دیا ۔ جیوار شد ندیم پاکستان کا نام...
11/08/2024

Alhamdulillah
پاکستان نے 40 سال بعد گولڈ میڈل جیت لیا ۔ اولمپکس کے 118 سالہ تاریخ توڑ دیا ۔ جیوار شد ندیم پاکستان کا نام روشن کرنی والا ارشد ندیم کیلی ایک پیارا سه جملہ,
بلال غلام حسین سوشل ورکرال پاکستان,

لوگوں پر جتنا بھی اعتماد ہو اپنے راز اپنے تک رہنے دو
31/07/2024

لوگوں پر جتنا بھی اعتماد ہو
اپنے راز اپنے تک رہنے دو

یا اللہ شہدائے کربلا اور تیری کائنات میں جتنے بھی مسلمان و اس دنیا سے چلے گئے ہیں۔ اس مبارک دن کے صدقے سے ان کی مغفرت فر...
12/07/2024

یا اللہ شہدائے کربلا اور تیری کائنات میں جتنے بھی مسلمان و اس دنیا سے چلے گئے ہیں۔ اس مبارک دن کے صدقے سے ان کی مغفرت فرمانا اور ان کے درجات بلند فرما امین. بلال غلام حسین سوشل ورکر - ال پاکستان

یکم محرم يوم شهادت حضرت عمر فاروق رضی الله عنه میرے نبی کریم صل الله عليه وآله وسلم نے فرمایا میرے بعد نبی ہوتا تو عمر ہ...
07/07/2024

یکم محرم يوم شهادت حضرت عمر فاروق رضی الله عنه میرے نبی کریم صل الله عليه وآله وسلم نے فرمایا میرے بعد نبی ہوتا تو عمر ہوتا -

تم اپنی ہزار غلطیوں کے باوجود اپنے آپ سے محبت کرتے ہو لیکن دوسروں کی ایک غلطی کی وجہ سے ان سے نفرت کیوں کرنے لگ جاتے ہو ...
25/06/2024

تم اپنی ہزار غلطیوں کے باوجود اپنے آپ سے محبت کرتے ہو لیکن دوسروں کی ایک غلطی کی وجہ سے ان سے نفرت کیوں کرنے لگ جاتے ہو یا تو. خود غلطیاں کرنا چھوڑ دو یا دوسروں کو معاف کرنا سیکھ لو

اس جابرانه ظلم کے خلاف آواز بلند کریں
24/06/2024

اس جابرانه ظلم کے خلاف آواز بلند کریں

Address

Karachi
BILAL

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bilal HD News Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bilal HD News Karachi:

Share