Make More Fx

Make More Fx Learn about Forex trading, including technical and fundamental analysis.

17/02/2026
Client ki khushi humari khushi hai💕
10/02/2026

Client ki khushi humari khushi hai💕

Alhamdulillaah 💕 Jahan log $3 or $5 ki TP dety hen group me, wahen humary group me hum mini $10 se $15 ki single TP dety...
10/02/2026

Alhamdulillaah 💕 Jahan log $3 or $5 ki TP dety hen group me, wahen humary group me hum mini $10 se $15 ki single TP dety hen😎💵 kal ki ek Trade sniper entry with $90 full TP just from 0.01 lot size 😍

Join us for the best community of Pakistan🇵🇰
Where you will get free Educational stuff - One on One mentorship and much more👌

*ہم ٹراؤٹ فِش کیوں ہیں* ؟ (ایک مزاحیہ مگر تلخ حقیقت)ٹراؤٹ مچھلی کی خاص بات یہ ہے کہ وہ ہمیشہ پانی کے بہاؤ کے اُلٹ تیرتی ...
05/02/2026

*ہم ٹراؤٹ فِش کیوں ہیں* ؟ (ایک مزاحیہ مگر تلخ حقیقت)

ٹراؤٹ مچھلی کی خاص بات یہ ہے کہ وہ ہمیشہ پانی کے بہاؤ کے اُلٹ تیرتی ہے۔
بالکل ویسے ہی جیسے ہم پاکستانی ٹریڈرز… 😄

مارکیٹ اوپر جا رہی ہو تو ہم کہتے ہیں:
“نہیں، اب گرے گی!”
مارکیٹ نیچے آ رہی ہو تو ہم ضد میں آ جاتے ہیں:
“یہیں سے ریورس ہوگا!”

ٹرینڈ چیخ چیخ کر کہہ رہا ہوتا ہے: میرے ساتھ چلو! اور ہم ٹراؤٹ فِش بن کر جواب دیتے ہیں:
“نہیں بھائی، مزہ تو خلافِ بہاؤ میں ہے!”

اصل مسئلہ یہ نہیں کہ ہم ٹرینڈ نہیں دیکھتے،
مسئلہ یہ ہے کہ ہمیں *ہیرو بننے کا شوق* ہوتا ہے۔

ہم چاہتے ہیں کہ بالکل ٹاپ پر بیچیں اور بالکل باٹم پر خریدیں — اور اسی کوشش میں اکاؤنٹ… باٹم پر پہنچ جاتا ہے۔ مارکیٹ دریا ہے، ٹراؤٹ بنو گے تو تھک جاؤ گے،

سمارٹ مچھلی بنو — بہاؤ کے ساتھ تیرنا سیکھو۔

*کیونکہ ٹریڈنگ میں زندہ وہی رہتا ہے جو دریا سے لڑتا نہیں* ،
*بلکہ اسے سمجھ کر اس کے ساتھ چلتا ہے*

Address

Karachi
74600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Make More Fx posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share