Islamic Short clip

Islamic Short clip Islmic knowledge

02/08/2026

رات کی چادر کو کفن سمجھ کر سويا كرو

نہ جانے صبح کا آغاز کس دنیا میں ہو جائے😳

02/08/2026

اس وقت پوری دنیا میں گرمی کا بہت زور ہے اور پردیس میں میری کمپنیوں سے منیجر انجینیئر سیفٹی افیسرز  سپروائزر فورمین ان لو...
15/07/2026

اس وقت پوری دنیا میں گرمی کا بہت زور ہے اور پردیس میں میری کمپنیوں سے منیجر انجینیئر سیفٹی افیسرز سپروائزر فورمین ان لوگوں سے میری گزارش ہے کہ وہ اپنے مزدور بھائیوں کا زیادہ سے زیادہ خیال رکھیں انہیں ٹھنڈے مشروبات اور انہیں زیادہ سے زیادہ ارام کے لیے اجازت دیں ان کے لیے چھاؤں کا بندوبست کرے دنیا کے کام ہیں یہ ہوتے رہیں گے انسان کی زندگی صحت ہے تو سب کچھ ہے یہ لوگ اپنے بیوی بچے بہن بھائی اپنے عزیز رشتہ داروں کو چھوڑ کر پردیس میں آتے ہیں اور یہاں پہ آ کے ،30,25 سال لگا دیتے ہیں بہت زیادہ قربانیاں دیتے ہیں یہاں پہ ہی بوڑھے ہو جاتے ہیں اور یہاں پہ یہ شوگر کے مریض دل کے مریض گردوں کے مریض بی پی کے مریض حتی کہ موٹاپہ بال سفید ہو جاتے ہیں یہ چھوٹی چھوٹی خوشیاں ان کے لیے زندگی کو دوبالا کرتے ہیں اللہ تعالی سے دعا ہے کہ تمام امت مسلمہ اور پردیسی بھائیوں کی خیر فرمائے اللہ تعالی سب کو اپنا نیک حلال اور اچھا روزگار نصیب فرمائے امین ثم امین

12/07/2026
12/07/2026

05/07/2026

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Short clip posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share