Code Arena AI

Code Arena AI An Attempt to highlight unvoiced issues.

02/06/2025

ملیر میں زلزلہ کے جھٹکے ، ٹائم :10:30

گورنمنٹ بوائز ہائیر سیکنڈری اسکول پروم کی خستہ حال اور گرتی ہوئی دیواریں کسی بھی وقت بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہیں۔ یہ خس...
19/03/2025

گورنمنٹ بوائز ہائیر سیکنڈری اسکول پروم کی خستہ حال اور گرتی ہوئی دیواریں کسی بھی وقت بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہیں۔ یہ خستہ دیواریں نہ صرف طلبہ کی جان کے لیے خطرہ ہیں بلکہ تعلیمی ماحول کو بھی شدید متاثر کر رہی ہیں۔ متعلقہ حکام کو فوری طور پر اس صورتحال کا نوٹس لینا چاہیے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے قبل مرمت اور بحالی کا کام مکمل کیا جا سکے.

‎جب کہ دنیا مصنوعی ذہانت کی طرف دوڑ رہی ہے، بلوچستان میں بچے اب بھی ذہانت کی سب سے بنیادی شکل یعنی پڑھنے، لکھنے، اور سیک...
16/03/2025

‎جب کہ دنیا مصنوعی ذہانت کی طرف دوڑ رہی ہے، بلوچستان میں بچے اب بھی ذہانت کی سب سے بنیادی شکل یعنی پڑھنے، لکھنے، اور سیکھنے کی صلاحیت کے لیے لڑ رہے ہیں۔

Gathering against balochi genocide
16/08/2024

Gathering against balochi genocide

خضدار کے علاقے گریشہ میں غنی ولد الٰہی بخش نامی شخص کی سربراہی میں محکمہ تعلیم میں سینئر ٹیچر یونس ولد محمد حسن نے چودہ ...
18/02/2024

خضدار کے علاقے گریشہ میں غنی ولد الٰہی بخش نامی شخص کی سربراہی میں محکمہ تعلیم میں سینئر ٹیچر یونس ولد محمد حسن نے چودہ سالہ بچی سمرینہ کو اغوا کرکے نکاح کرلی ۔

دو تصاویر ایک ہی کہانی 💔 🥀                 سندھ                                      بلوچستان
18/02/2024

دو تصاویر ایک ہی کہانی 💔 🥀

سندھ بلوچستان

Today Pic بلوچستان تیری قمست۔
15/02/2024

Today Pic
بلوچستان تیری قمست۔

سدرہ کا تعلق زہری سے ہے جو 13 سال کا ہیں اور کینسر کی بیماری میں مبتلا ہے اور انکے ٹیسٹ کیلئے ایک لاکھ سے اوپر کی رقم در...
01/02/2024

سدرہ کا تعلق زہری سے ہے جو 13 سال کا ہیں اور کینسر کی بیماری میں مبتلا ہے اور انکے ٹیسٹ کیلئے ایک لاکھ سے اوپر کی رقم درکار ہے جس کی انہیں گنجائش نہیں ہے۔ مہربانی کر کے انکی مدد کریں اور اس پوسٹ کو مزید شئیر کریں تاکہ باقی لوگ اسے دیکھ کر انکی مدد کر سکیں۔

Account No National Bank Pakistan 01844149813741

26/01/2024

Mahrang Baloch— The symbol of Resistance


بلوچستان
ماہرنگ بلوچ

سوئی بلوچستان۔ ایک تصویر ہزار الفاظ پر بھاری.
25/01/2024

سوئی بلوچستان۔
ایک تصویر ہزار الفاظ پر بھاری.

21/01/2024
09/04/2023

بنیادی سہولیات سے محروم اور وسائل سے مالامال امیر بلوچستان کی غریب بیٹیاں دو گھونٹ پانی کے لئے ترستی ہیں. تعلیم، اسکول اور ترقی دور کی بات ہے.

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Code Arena AI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Code Arena AI:

Share